Babar Ali

Babar Ali Ziaraat Iran Iraq sham

31/07/2025
11/10/2024
*السلام علیک۔۔۔۔!* یا صاحب العصر والزمان🌹اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّماناَلسَّلامُ عَلَیکَ یا خَلیفَةَ ...
18/07/2024

*السلام علیک۔۔۔۔!* یا صاحب العصر والزمان🌹

اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یا خَلیفَةَ الرَّحمنِ
اَلسَّلامُ عَلَیکَ یاشَریکَ القُرانِ
عَجَّلَ اللهُ تَعالی فَرَجَهُ وَ سَهَّلَ اللهُ مَخرَجَهُ
السلامُ علیک یا بقیة الله🚩

۞اَللّهُمَّ۞
۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞
۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞
۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞
۞فی هذِهِ السّاعَةِ وَفی کُلِّ ساعة۞
۞وَلِیّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞
۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞
۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فیها۞
۞طَویلا۞

التماس دعا برائے تعجیل ظہور امام زمانہ (عج)

🚩 *ألـلَّـھُــمَ؏ َـجــِّـلْ لِوَلـیِـڪْ ألـْـفــَـرَج* 🚩

5- پانچواں قدم | نماز کی قبولیت کا معیار | حسینی بننے کے لیے چالیس قدم🌷جب کسی جگہ کو ہیٹنگ سسٹم کے ذریعے گرم کرتے ہیں تو...
12/07/2024

5- پانچواں قدم | نماز کی قبولیت کا معیار | حسینی بننے کے لیے چالیس قدم🌷

جب کسی جگہ کو ہیٹنگ سسٹم کے ذریعے گرم کرتے ہیں تو ضروری ہے کہ سارے روشندان، ساری کھڑکیاں، سارے دروازوں کو بند کیا جائے، وگرنہ انرجی ضائع ہو جائے گی۔ کیوں نماز ہم میں حرارت و ولولہ پیدا نہیں کر پاتی؟ کیونکہ ہمارے کان، آنکھ اور زبان کی کھڑکیاں کھلی ہیں اور ہم ساری اچھی بری چیزوں کو سنتے، دیکھتے اور بولتے ہیں۔
علامہ حسن زادہ عاملی

امام صادق علیہ السلام:🌹
اگر کوئی یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ اس کی نماز قبول ہوئی ہے یا نہیں؟ تو اسے چاہئے کہ وہ دیکھے کہ اس کی نماز نے اسے برائیوں اور ناپاکیوں سے دور کیا ہے کہ نہیں؟ جس قدر دور کیا ہوگا اس قدر اس کی نماز قبول ہو گئی ہے۔

بحارالانوار، ج82، ص198

ِ_محمدؑ_و_آلِ_محمدؑ
#أللَّھُمَ_عجِلْ_لِوَلیِڪْ_ألْفَرَج

10/07/2024

*"زیارتِ عــاشــورہ روزانـہ پڑھنے کے فــوائــد"*

امام محمد باقر علیہ الصلوات و السلامُ نے روایت کی ھے کہ زیارتِ عاشورہ روزانہ پڑھنے کہ درج ذیل فوائد ہیں :

1 - رزق میں اضافہ ہوتا ہے
2 - زنـــدگـــی بڑھتـــی ہے
3 - حـــاجت روا ہـوتــی ہے
4 -گنــاہ معـــاف ہوتے ہیـں
5 - قربِ الہی حاصل ہوتا ہے
6 - غائب سے مــــدد ملتـی ہے
7 - امام حسین۴ کا قرب ملتا ہے
8 - امام حسین۴ اور تمام معصومین۴ راضی ہوتے ہیں
9 - سیدہ زہرہ۴ اور رسولِ خدا شفاعت فرمائیں گے
10 - جنت واجب ہــوتی ہـــے
11 - عذابِ قبر سے نجات ملتی ہے
12 - پل صراط پر امام علی۴ مدد کو آئیں گے
13 - امام قائم۴ کا خصوصی کرم ہوتا ھے
14 - اللہ اپنے خاص بندوں میں شامل کر لیتا ہے

[بحــوالــہ مفــاتیــح الجنـــان]

*نوٹ: محرم الحرام میں ہر روز زیارت عاشورہ ضرور پڑھیں۔*دعا گو*

Address

Lahore
54760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Babar Ali:

Share