
05/09/2025
🌸✨🌙
1500 سالہ جشنِ میلاد النبی ﷺ مبارک
تمام عاشقانِ رسول ﷺ، کو دل کی گہرائیوں سے جشن میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔
خوب درودِپاک کی کثرت کیجیے۔ سرکار ﷺ کی آمد مرحبا
الحمدللہ! آج ہم اس عظیم موقع پر خوشی منا رہے ہیں جس دن کائنات کے لیے رحمت، شفیعِ امت، تاجدارِ مدینہ ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت جشن کے صدقے ہمارے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور فرمائے، گھروں کو سکون عطا فرمائے، ملک و ملت کو امن و سلامتی نصیب فرمائے اور ہمیں ہمیشہ سنتِ مصطفیٰ ﷺ پر چلنے کی توفیق دے۔
یا رسول اللہ ﷺ! ہم آپ کے غلام ہیں اور آپ کی غلامی پر فخر کرتے ہیں۔
🌙✨🌸
جشن میلاد النبی ﷺ مبارک ہو!