05/06/2022
ایک سنجیدہ سوال،
مریم نواز کو کبھی آپ نے معشیت پہ، اکنامکس پہ، پاکستان کی جیوگرافیکل اھمیت پہ، سیاحت پہ، فارن افیئرز پہ، خارجہ پالیسی پہ، حتی کہ پارٹی مینفیسٹو پہ یا کسی بھی نیشنل، انٹرنیشنل یا لوکل موضوع پہ گفتگو کرتے سنا ھو، کبھی کوئی دلیل، لاجک یا مدلل گفتگو کرتے سنا ھو،
سوائے عمران خان کے کبھی اس سے کوئی کامن سینس کی بات سنی ھو؟
اگر ان تمام سوالوں میں سے کسی کا جواب بھی نہیں ھے ان کے پاس تو پھر وہ اسے لیڈر کس چیز کی مانتے ہیں؟ کوئی عقل فہم والی گفتگو نہیں کرتی بس ھمیشہ گلہ پھاڑ پھاڑ کے وھی جھگڑالو ساس کی طرح عمران عمران عمران، شروع بھی عمران سے کرتی ھے ختم بھی عمران پہ کرتی ھے،
عمران خان ان کی روزی روٹی ھے، وہ نہ ھو تو ان کی لیڈری دو منٹ سے زیادہ قائم نہ رھے 😁😁
سمجھ تو آ گئی ہو گی کہ مشکل وقت میں کرونا کے باوجود عمران خان ملک کو کیسے لیکر چل رہا تھا.
👏