07/03/2023
تمام اہل اسلام کو شب برأت بہت بہت مبارک ہو۔
شب برات فیصلوں کی رات ہوتی ھے۔
مغفرت کی رات ہوتی ھے۔
بخشش کی رات ہوتی ھے۔
عمر مقرر کی رات ہوتی ھے۔
نصیب بدلنے کی رات ہوتی ھے۔
سارے کا سارا نظام بدلنے کی رات ہوتی ھے۔
یااللّٰہ ہم سب کے گناہ معاف فرمانا آمین!
ہمارے نصیب ہمارا مقدر سب کچھ بدل دینا۔ آمین!
اے ہماری سانسوں کے مالک ہم سب کو سلامت رکھنا۔ آمین!