28/08/2025
ہر طرف سیلاب ہی سیلاب ہے تو یہ ویڈیو صدقہ جاریا سمجھ کر شئیر کریں۔ شاید کسی کے کام آ جاۓ۔ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کولڈ ڈرنک کی دو خالی بوتلوں کو کس طرح لائف جیکٹ کی طرح آپ استعمال کر کے اپنی یا کسی کی زندگی بچا سکتے ہیں۔
سیلاب کے دنوں میں تیاری کر کے رکھیں، جیسا کہ جنوبی پنجاب میں سیلاب کا کافی خدشہ ہے۔ ان ایریاز میں رہنے والے درج ذیل تیاری کر کے رکھیں، خاص طور پر آٹا ایک ماہ کا اضافہ لے کر رکھیں۔
آٹا، دالیں، نمک مرچ ، گھی، چینی،گڑ، بھنے چنے، خشک دودھ، اینٹی بائیوٹک ادویات، رسیاں اور خالی بوتلیں وغیرہ لازمی گھر میں رکھیں۔
425
❣️King of Hearts❣️
God's Lion💚
🇵🇰⚔😎🦌 👻