Shiya tv Pakistan

Shiya tv Pakistan Jeo mola Ali a.s ki tarha maro toh Sohadai Karbala ki tarha labaik ya Hussain a.s....

29/08/2023
29/08/2023
28/08/2023

خودکشی نہ کریں، گریبان پکڑ کر پوچھیں کہ میرا بچہ بھوکا اور تیرا بچہ ارب پتی کیوں ہے- بریگیڈیئر ریٹائرڈ اشفاق حسن کا عوام کو مشورہ، سوشل میڈیا صارفین نے ردعمل میں کیا کہا؟

امام سجاد (ع) کا ایک اونٹ تھا جو 22 مرتبہ آپ کے ہمراہ سفر حج پر گیا تھا اور حتی کہ امام نے ایک بار بھی اس کو تازیانہ نہی...
12/08/2023

امام سجاد (ع) کا ایک اونٹ تھا جو 22 مرتبہ آپ کے ہمراہ سفر حج پر گیا تھا اور حتی کہ امام نے ایک بار بھی اس کو تازیانہ نہیں مارا تھا۔ امام نے اپنی شہادت کی شب سفارش کی کہ اونٹ کا خیال رکھا جائے۔ جب امام سجاد (ع) نے شہادت پائی تو اونٹ اٹھ کر سیدھا امام کی قبر مطہر پر پہنچا اور قبر پر گر گیا جبکہ اپنی گردن زمین پر مار رہا تھا اور اس کی آنکھوں سے اشک رواں تھے۔ امام محمد باقر (ع) اطلاع پا کر اپنے والد کی قبر پر پہنچے اور اونٹ سے کہا: آرام ہو جاؤ یا پر سکوں ہو جاؤ، اٹھو خدا تجھ کو مبارک قرار دے۔

اونٹ پر سکوں ہو گیا اور اٹھ کر چلا گیا لیکن تھوڑی دیر بعد واپس لوٹا اور اپنی پہلے والی حرکتیں دہرایں اور امام باقر (ع) نے آ کر اس کو لوٹا دیا لیکن تیسری مرتبہ وہ پھر بھی قبر پر پہنچا تو امام باقر (ع) نے فرمایا:

اونٹ کو اپنے حال پر چھوڑ دو کیونکہ وہ جانتا ہے کہ عنقریب مر جائے گا۔

روایت میں ہے کہ امام سجاد (ع) کی شہادت کے تین دن مکمل نہیں ہوئے تھے کہ اونٹ بھی دنیا سے رخصت ہو گیا۔

بصائر الدرجات ج ٧ باب ١٥

Address

Quid E Millat Colony Street 25 Hashmi House Chungi Amar Sidhu Lahore Cantt
Lahore
54000

Telephone

+923194679112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shiya tv Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shiya tv Pakistan:

Share