23/06/2026
*مسلمانوں کی تاریخ میں جو سب سے بڑا سانحہ ہوا حضرت امام حسین کا کربلا میں تو کوفہ کے لوگوں کو پتہ تھا کہ حضرت امام حسین رائے حق پہ کھڑے ہیں لیکن یزید کا خوف تھا اس کے ظلم کا خوف تھا نہیں مدد کرنے کے لیے ائے اور مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہوا*
*عمران خان*♣️