Badnam e zamana

Badnam e zamana We will put a smile on you face. And you will be informed all the trending/latest news all over the

28/01/2026
05/04/2025

فرائڈ نے اپنی زندگی کی اختتام اس مایوسی کے احساس کے ساتھ کیا کہ ان کا کام اعصابی لوگوں کے ساتھ نہیں بلکہ ایک بیمار تہذیب کے ساتھ رہا ہے۔

05/01/2024

Well paid India ☕      wc
05/11/2023

Well paid India ☕


wc

پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے فی لیٹر اضافہ ۔ نئی قیمت 331 روپے ۔اللّٰہ تعالٰی ان لوگوں سے پوچھے گا جو انھوں نے عوام کا حال...
15/09/2023

پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے فی لیٹر اضافہ ۔ نئی قیمت 331 روپے ۔

اللّٰہ تعالٰی ان لوگوں سے پوچھے گا جو انھوں نے عوام کا حال کر دیا ہے

09/09/2023

Scenes 🤣 🤣




یہ پاکستان ہے بھائ لوگادھر شراب کی بوتل کو پراسیکیوٹر اور جج مل کر سوڈا ثابت کر سکتے ہیںقاتل کو مظلوم بنانا دائیں ہاتھ ک...
05/09/2023

یہ پاکستان ہے بھائ لوگ
ادھر شراب کی بوتل کو پراسیکیوٹر اور جج مل کر سوڈا ثابت کر سکتے ہیں
قاتل کو مظلوم بنانا دائیں ہاتھ کا کھیل ہے
پس ثابت ہے دگڑ دلوں کی ریاست میں جان و مال اپنی تئیں بچانی ہوگی

03/09/2023

Shaheen 🦅



 سابق صدر پرویز مشرف کا نام ECL (ایگزٹ کنٹرول لسٹ) میں شامل کرنے کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کےلیے مقرر۔ سماعت چیف جسٹس ...
02/09/2023


سابق صدر پرویز مشرف کا نام ECL (ایگزٹ کنٹرول لسٹ) میں شامل کرنے کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کےلیے مقرر۔ سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال پانچ ستمبر کو کریں گے۔۔

آپ سپریم کورٹ کی چابک دستی دیکھ تو لیں کہ 3 نومبر 2007ء کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر ایک وکیل نے سپریم کورٹ میں کیس دائر کیا تھا کہ پرویز مشرف کا نام ECL میں ڈالا جائے۔ تب سے اب تک اس کیس کی باری ہی نہیں آرہی تھی۔۔

جنرل پرویز مشرف اس دوران ملک سے باہر چلے گئے، واپس آگئے، واپس چلے گئے اور پھر وہیں باہر ہی 5 فروری 2023 کو فوت بھی ہوگئے۔ انہیں تدفین کے لیے پاکستان لایا بھی گیا لیکن عدالت میں کیس کی باری اب آگئی ہے۔۔

اس سے اپنے عدالتی نظام کے مثالی کردار کا اندازہ کرسکتے ہیں۔۔۔ دنیا میں کہیں اس کی نظیر ملتی ہے۔۔۔؟ پاکستان کی تاریخ کی شرمناک عدالتی کارروائیاں ہورہی ہیں۔۔
اللہ تعالیٰ اس ملک کے نظام پر رحم فرمائے آمین ۔۔

پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 23 روپے اضافہ🤕
31/08/2023

پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 23 روپے اضافہ🤕


Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badnam e zamana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share