Reporter42

Reporter42 A group of independent reporters trying to deliver authentic news and views in your NewsFeed.

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔
17/05/2026

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔

لاہور میں مارکیٹوں کے اوقات کار میں یکم جون تک نرمی کر دی گئی، لاہور میں آج سے کاروباری مراکز اور مارکیٹیں یکم جون تک را...
15/05/2026

لاہور میں مارکیٹوں کے اوقات کار میں یکم جون تک نرمی کر دی گئی، لاہور میں آج سے کاروباری مراکز اور مارکیٹیں یکم جون تک رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی، ڈپٹی کمشنر لاہور

حکومت نے گزشتہ 9 ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے 12 کھرب 5 ارب 18 کروڑ روپے وصول کئے، وزارت پٹرولیم نے تفصیلات قو...
12/05/2026

حکومت نے گزشتہ 9 ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے 12 کھرب 5 ارب 18 کروڑ روپے وصول کئے، وزارت پٹرولیم نے تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا دیں۔۔!!

آن لائن ہراسمنٹ اور ڈیجیٹل بُلنگ کے خلاف ایک مکمل نظام بنا رہی ہوں، جسے بہت جلد لانچ کرنے جا رہی ہوں۔ اگر کسی کو ہراسمنٹ...
12/05/2026

آن لائن ہراسمنٹ اور ڈیجیٹل بُلنگ کے خلاف ایک مکمل نظام بنا رہی ہوں، جسے بہت جلد لانچ کرنے جا رہی ہوں۔ اگر کسی کو ہراسمنٹ کا سامنا ہے تو وہ اپنی شکایت درج کرائے،ہم اُس کی شناخت اُس کے والدین کو بھی نہیں بتائیں گے، ملزم کو انجام تک پہنچایا جائے گا

پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کی عدالت میں انمول پیشی، ہتھکڑی نہ لگائی گئی، پولیس اہلکار مودبانہ انداز ...
12/05/2026

پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کی عدالت میں انمول پیشی، ہتھکڑی نہ لگائی گئی، پولیس اہلکار مودبانہ انداز میں پیچھے چلتا رہا، راستے کے بارے میں گائیڈ بھی کرتا رہا۔۔!!

اپریل میں اوورسیز پاکستانیوں نے 3.5 ارب ڈالر پاکستان بھیجے،اسٹیٹ بینک
11/05/2026

اپریل میں اوورسیز پاکستانیوں نے 3.5 ارب ڈالر پاکستان بھیجے،اسٹیٹ بینک

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ لیوی ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے باعث لیوی بڑھانا پڑی، وزیر پٹرولیم علی پرویز...
11/05/2026

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ لیوی ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے باعث لیوی بڑھانا پڑی، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک

‏ہم بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ  بیٹری میں محفوظ کریں گے اور رات کو استعمال  کر سکیں گے، وزیر توانائی اویس ...
11/05/2026

‏ہم بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کریں گے اور رات کو استعمال کر سکیں گے، وزیر توانائی اویس لغاری

پنجاب حکومت کا صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 22 مئی سے 23 اگست تک کرنے کا فیصلہ، وزیراعلی پنجاب مری...
11/05/2026

پنجاب حکومت کا صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 22 مئی سے 23 اگست تک کرنے کا فیصلہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے منظوری دے دی

‏قوم آج فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سلام پیش کرتی ہے، جنہوں نے 25 کروڑ پاکستانیوں کی امانت کی بہترین طریقے سے حفاظت کی اور د...
10/05/2026

‏قوم آج فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سلام پیش کرتی ہے، جنہوں نے 25 کروڑ پاکستانیوں کی امانت کی بہترین طریقے سے حفاظت کی اور دشمن کو ایسا جواب دیا کہ وہ دیکھتے رہ گئے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

امریکہ اور ایران بالخصوص ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے مشکل کام کیلئے پاکستان پر اعتماد کیا، ہم اِس اعتماد پر...
10/05/2026

امریکہ اور ایران بالخصوص ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے مشکل کام کیلئے پاکستان پر اعتماد کیا، ہم اِس اعتماد پر پورا اُتریں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reporter42 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share