Tehmina Liaqat

Tehmina Liaqat Welcome! Assalam o alaikum! Here is Tehmina Liaqat. I am a Vloger and content creator. Thanks

حد ہو گئی.ایسے کوئی تھوڑی کرتا ہے 😅😅😅😅😅😅😅🤭🤭🤭🤭🤭
04/04/2023

حد ہو گئی.ایسے کوئی تھوڑی کرتا ہے
😅😅😅😅😅😅😅🤭🤭🤭🤭🤭

‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎دوسرے عشرے کی دعا۔:اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَ...
04/04/2023

‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

دوسرے عشرے کی دعا۔

:اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہ۔ِ

ترجمہ:میں اللہ سے تما م گناہوں کی بخشش مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتی ہوں۔

تیز دھوپ کی تپش تم کو ستائے گی
پیاس کی شدت تمہیں آزمائے گی
روزے دارو تم ہر حال میں صبر رکھنا
یہ آزمائش تمہیں جنت میں لے جائے گی

اللّٰہ ﷻ ہمارے روزے اور ساری عبادات قبول فرمائے_______آمین ثم آمین

ہم ایسے نہیں بدنام ہوئیں😅😅😅🤭🤭🤭🤭😂😂😂
04/04/2023

ہم ایسے نہیں بدنام ہوئیں

😅😅😅🤭🤭🤭🤭😂😂😂

اگر طلاق عورت کے ہاتھ میں ہوتی تو ہر تھوڑی دیر بعد عورت نے مرد کو طلاق دینی تھی -سعودی ماہر نفسیاتندی الأطرش 😂😅😅😅
04/04/2023

اگر طلاق عورت کے ہاتھ میں ہوتی تو ہر تھوڑی دیر بعد عورت نے مرد کو طلاق دینی تھی -

سعودی ماہر نفسیات
ندی الأطرش 😂😅😅😅

ایسا لگتا ھے سردی کے جاتے اور گرمی آتے ہوئے آپس میں ٹکر ہو گئی ہے  دونوں کو نہیں پتہ کہ کس نے جانا اور کس نے آنا تھا
03/04/2023

ایسا لگتا ھے
سردی کے جاتے اور گرمی آتے ہوئے آپس میں ٹکر ہو گئی ہے
دونوں کو نہیں پتہ کہ کس نے جانا اور کس نے آنا تھا

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Jamil Ahmad Zarin, Ashiq Mehmood Saduzai...
03/04/2023

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Jamil Ahmad Zarin, Ashiq Mehmood Saduzai, Irshad Shah, Abid Shehzad Ali, Qasim Kalyar

اگر آپ کو تو یہ پتھر ہوا اڑتا ہو دکھائی دے رہا ہے تو آپ کو ابھی سے روزہ لگ رہا  ہے....🙏😂
30/03/2023

اگر آپ کو تو یہ پتھر ہوا اڑتا ہو دکھائی دے رہا ہے
تو آپ کو ابھی سے روزہ لگ رہا ہے....🙏😂

30/03/2023

السلام علیکم و رحمتہ اللہ
افسوس ملک کا کیا حال ہو چکا ہے.
غریب عوام پریشان ہیں.
پس چکے ہیں اور ہمت جواب دے چکی ہے.
😭😭😭😭😭😭

29/03/2023

*ﺍسـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ اللّٰه ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ*

*"بصیرت اور تقوی انسان کو اس وقت حاصل ہوتا ہے جب وہ ایسی بات پر شکر ادا کرے جس پر صبر کرنا مشکل ہو۔"*

‏اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُه   ☀صـــــــبــــح بـــــخیر 💕☀                 *بہترین انسان اپنی میٹھی...
27/03/2023

‏اسّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُه
☀صـــــــبــــح بـــــخیر 💕☀
*بہترین انسان اپنی میٹھی زبان سے جانا جاتا ھے
ورنہ اچھی باتیں تو 'دیواروں' پر بھی لکھی ھوتی ہیں.
جن لوگوں کے خیالات اچھے ہوتے ہیں وہ کبھی تنہا نہیں ہوتے.

Tehmina Liaqat

26/03/2023

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خیر ( یعنی اچھی چیزوں ) میں تمام انسانوں میں سے زیادہ سخی تھے ۔ اور آپ ﷺ رمضان کے مہینے میں سخاوت میں بہت ہی زیادہ بڑھ جاتے تھے ۔

(صحیح مسلم، ۶۰۰۹)

26/03/2023

😭😭😭😭
آمین ثم آمین
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور اپنے والدین کے لیے دعا کا سبب بنائیں.

Address

Shad Bagh
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehmina Liaqat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share