Sare bazar

Sare bazar سر بازار بولو

29/06/2026

ضلع ساہیوال تحصیل چیچہ وطنی کسووال کے نواہی گاؤں 9/14Lایل میں عمیر نامی لڑکے کی عدنان عرف دانی گول گپے والا سے معمولی تلخ کلامی پر عدنان 5 لوگوں کے ساتھ اس کے گھر میں گھس کر اس کی ماں اور 2 بہنوں پر مسلح پسٹل 30 بور سے قاتلانہ حملہ کیا جبکہ عمیر گھر پر موجود نہیں تھا عورت کا اندھا دھند قتل کر دیا پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل لیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا مزید تحقیقات جاری ہے

28/06/2026
کمیر شریف کے لیے بڑی خوشخبری
27/06/2026

کمیر شریف کے لیے بڑی خوشخبری

26/06/2026

26/06/2026

اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے باو احمد یار

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sare bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category