Ijaz rajpoot official

07/09/2025

*🌘🌖آج رات 9 بج کر 27 منٹ پر پاکستان بھر میں مکمل چاند گرہن ہوگا جو کہ 12 بج کر 57 منٹ پر ختم ہوگا تمام احباب مستحب نوافل اور سچی توبہ کا اہتمام کریں*

05/09/2025

🚨 *وضاحتی اعلان 📢*

*میلاد جلوس کے اندر ڈھول باجے ڈانس کرنا ناچنا لڑکیوں کا بازاروں میں نکلنا حرام ناجائز اور گناہ ہے جو ایسا کرتا ہے اہلسنت سے اسکا کوئی تعلق نہیں*

*اسکے علاؤہ جو کوئی اس طرح کے بے ہودہ کام کریں گے انکی تسلی بخش سروس کی جائے گی*
*CCD Punjab🥷🏻*

*یاسیدی یارسول اللہ فداک ابی وامی ۔*  میرے آقا ! میرا مُلک  زیرِ آب آگیا ، مال و اسباب تباہ ہوگئے ، آپ کی  امت ہلاک ہوگئ...
05/09/2025

*یاسیدی یارسول اللہ فداک ابی وامی ۔*
میرے آقا ! میرا مُلک زیرِ آب آگیا ، مال و اسباب تباہ ہوگئے ، آپ کی امت ہلاک ہوگئی ؛ میرے کریم ! اللہ کے حضور سفارش کیجیے ، اللہ پاک اِس مصیبت سے نجات عطا کرے ۔

میرے کریم‌ ! جب مصر میں مہنگائی بڑھی تھی تو آپ کے ایک غلام ابو عبد اللہ قرشی رحمہ اللہ نے ملکِ شام کا سفر کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ وہ جب سیدنا ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کی قبرِ انور کے قریب پہنچے تو آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام سے اُن کی ملاقات ہوگئی ۔

اُنھوں نےعرض کی:

اے اللہ کے رسول ! آپ میری مہمان نوازی کے طور پر مصر والوں کے لیے دعا فرما دیں ( کہ اللہ کریم‌ انھیں مہنگائی سے نجات عطا کردے ) _

تو آپ علیہ الصلوۃ و السلام نے دعا فرمائی تو اللہ کریم نے اہلِ مصر کو فراخی عطا کر دی ۔

( ملخصاً: تنوير الحلك في رؤية النبي والملك ، للسیوطی رحمہ اللہ ، ص33 ، ط دارالامین القاھرۃ ، س‌1414 ھ )

میرے کریم ! میں مدینہ منورہ میں آپ کے حضور حاضر ہوا ہوں ، اپنے ملک کی تباہی کی فریاد کرتا ہوں .......... میرے آقا ! اللہ کے حضور دعا کیجیے کہ رب کائنات پاکستان والوں کو پانی کے عذاب سے نجات دے ۔
وہ مالک ﷻ زمین کو حکم فرمادے کہ اپنا پانی نگل لے ، اور آسمان سے کہے کہ اب تھم جا ۔

خاک راہ حجاز
لقمان شاہد
3.9.2025 م

04/09/2025

💐✨🌼

*"شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ ؎*
*زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْﷺ" 🤍*

"جب جمعرات کا سورج غروب ہو جائے تو *نبی کریم ﷺ* کی ذات اقدس پہ درود پاک کی کثرت کیا کرو 🍁"

When the sun sets on Thursday, send abundant of blessings and salutations upon the *Holy Prophetﷺ* 🌸🥀

*صَلَّی ﷲُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ 💐*

20/06/2025

┈•☆♥️ ◉✿ *درودپاک* ✿ ◉♥️☆•┈

*تَربیتِ اَولاد کے لئے تین اَہَمّ باتیں*

•✦• ┄─┄┅━━━━▣✾•♥️•✾▣━━━━┅┅─┄ •✦•

༺•❀•✍🏻…نبی پاک، صاحبِ لولاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ تَربیت نشان ہے:
📖...’’اَدِّبُوْا اَوْلَادَکُمْ عَلٰی ثَلاثِ خِصَالٍ،
یعنی اپنی اَولاد کو تین باتیں سکھاؤ‘‘

(1)...📖’’حُبِّ نَبِیِّکُمْ،
اپنے نبی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی مَحَبَّت‘‘
(2)...📖’’وَحُبِّ اَہْلِ بَیْتِہٖ،
اَہلِ بیت (عَلَیْھمُ الرِّضْوان) کی مَحَبَّت ‘‘
(3)...📖’’وَقِرَاء ۃِ الْقُرْاٰنِ، اور تلاوتِ قُرآن، فَاِنَّ حَمَلَۃَ الْقُرْاٰنِ فِیْ ظِلِّ اللّٰہِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ یَوْمَ لَا ظِلَّ اِلَّا ظِلُّہُ مَعَ اَنْبِیَائِہٖ وَاَصْفِیَائِہٖ،
کیونکہ قُرآنِ پاک پڑھنے والے لوگ اَنبیا و اَصْفِیا عَلَیْھِمُ السَّلام کے ساتھ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کے سایۂ رَحمت میں ہوں گے جس دن اس کے علاوہ کوئی سایہ نہ ہوگا۔ ‘‘•✾♥️༻✧
📚(جامع صغیر ، الجزء الاول، حرف الہمزۃ ، ص۲۵، حدیث : ۳۱۱)

༺•❀•✍🏻…! ہمارے اسلاف کرام رَحِمھمُ اللّٰہ السَّلام اپنی اولاد کی ایسی مَدَنی تَربیت کیا کرتے تھے کہ بچپن ہی سے وہ عِشْقِ رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی چلتی پھرتی تصویر اور کثرتِ دُرُود و سلام کے عادی ہوا کرتے تھے۔ اس کی ایک مثال مُلاحَظہ فرمائیے : •✾♥️༻✧

*📿صَـلُّـوا عَـلَـی الْحَـبِیْب!📿*
صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد ﷺ

05/06/2025
04/06/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

04/06/2025

Prank video 🤣😂🤣🤣 for a corporate environment.

23/05/2025

عورت کی معصومیت کا جھوٹا بت اور مرد کی بےبسی!
آج کی عورت جب کسی غیر اخلاقی فعل میں رنگے ہاتھوں پکڑی جائے...
نہ آنکھوں میں شرم، نہ دل میں ندامت، نہ زبان پر توبہ!
اور معاشرہ؟
معاشرہ کہتا ہے:
"زلیل نہ کرو!"
"پردہ رکھو!"
"یہ عورت ہے، عزت کی علامت!"
ارے، واہ! عزت کی علامت؟
جب وہ بیوی ہوتے ہوئے غیر مردوں سے باتیں کرے،
جب وہ بےوفائی کرے،
جب وہ اپنے شوہر کو نظر انداز کرے،
تو اُس وقت عزت کہاں سو جاتی ہے
اگر مرد، شوہر ہو کر اپنی بیوی سے سچی محبت کرے،
ہر ممکن وفاداری نبھائے،
پھر بھی اگر بیوی دھوکہ دے...
تو کیا ملتا ہے اس مرد کو؟
ایک ہی "مشورہ": طلاق دے دو، جان چھڑا لو!
یعنی عورت کے لیے نہ کوئی پابندی،
نہ کوئی ذمہ داری،
نہ احساسِ گناہ،
نہ عبرت، نہ سزا، نہ خفت!
بلکہ اُسے تحفظ ملتا ہے،
بہانے ملتے ہیں،
ہمدردیاں ملتی ہیں،
حتیٰ کہ گناہ کو "حق" کہہ کر جواز بھی مل جاتا ہے!
اور جب مرد فریاد کرے،
جب مرد انصاف مانگے،
تو اُسے کہا جاتا ہے: "کمزور ہے"، "برداشت کر"،
اور عورت؟
اسے آزادی دے دو، اسے معاف کر دو!
خبردار!
یہ رویے آنے والے وقت میں فتنہ بنیں گے!
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"میں نے اپنے بعد مردوں کے لیے سب سے بڑا فتنہ عورت کو چھوڑا ہے!"
تو بتاؤ، جب فتنہ سامنے ہو،
تو کیا خاموش رہنا ایمان داری ہے؟
کیا عورت کی ہر بے حیائی کو نظرانداز کرنا انسانیت ہے
کیا عورت کی ہر نافرمانی کو “مجبوری” کہنا دانشمندی ہے
نہیں!
اب وقت آ گیا ہے کہ مرد اپنی غیرت جگائے،
اپنے وقار کو سمجھے،
عورت کو جواب دے،
اور عورت کو اس کے عمل کا حساب دے!
عورت صرف حقوق کی حقدار نہیں،
ذمہ داریوں کی پابند بھی ہے!
اور مرد صرف ظلم کا نشان نہیں،
وہ محافظ بھی ہے، فیصلہ ساز بھی ہے!
لہٰذا جو عورت بیوفائی کرے،
اسے بےنقاب کرو،
اسے آئینہ دکھاؤ،
اور جو مرد سچ پر ہو،
اس کا ساتھ دو، اس کا دفاع کرو!
خاموشی جرم ہے،
نرمی بربادی ہے،
اور بے حسی تباہی!
سب سے زیادہ ذہنی (ب رب ادی) کے ذمہ دار اپنے گھر والے ہوتے ہیں وہ سمجھنا ہی نہیں چاہتے کہ اپ کو کیا چاہیے کون سی بات اپ کو تکلیف دے رہی ہے اپ کیوں اکیلے رہنے لگے ہیں کون سی بات اپ کو تنگ کر رہی ہے کیوں ہنسنا بولنا چھوڑ دیا ہے نصیحت سب کریں گے لیکن سمجھے گا کوئی نہیں ان کو چاہیے کہ ہمارے اندر جھانک کر دیکھیں کہ کتنی تکلیفیں ہیں جنہیں بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں






Beaurx Beauty Soap
21/04/2025

Beaurx Beauty Soap

19/03/2024

song🎶🎶(New Song 2024) Drama Ishq morshad____ trending 🔥🔥🔥🔥 song 🎶🎤New song🎶🎤 ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​

Send a message to learn more

26/02/2024

Address

Lahore

Telephone

+3264800680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz rajpoot official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ijaz rajpoot official:

Share