1 News 786

1 News 786 On 1NEWS you are going to watch News content .

پمز ہسپتال میں حادثے کے بعد انتظامیہ نے نئے زچگی کیسز لینے سے انکار کردیا
27/08/2026

پمز ہسپتال میں حادثے کے بعد انتظامیہ نے نئے زچگی کیسز لینے سے انکار کردیا

کشمیر بحران شدید ہوگیاسابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر اور مسلم لیگ ن کے صدر شاہ غلام قادر کا غیرمنتخب ممبر افتخار گیلانی ک...
27/08/2026

کشمیر بحران شدید ہوگیا
سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر اور مسلم لیگ ن کے صدر شاہ غلام قادر کا غیرمنتخب ممبر افتخار گیلانی کو وزیراعظم بناکر کشمیر پر مسلط کرنے کے فیصلے پر واضح اختلاف
گیلانی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
ابصار عالم کا دعویٰ

27/08/2026

پاکستان کے وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس میں صحافیوں نے سخت سوالات اٹھا دیے
گفتگو کے دوران فارم 47 کا حوالہ بھی دیا گیا، جس پر ماحول گرم ہوگیا
وزیرِ صحت اور صحافیوں کے درمیان دلچسپ مکالمہ، پریس کانفرنس کی ویڈیو توجہ کا مرکز بن گئی

27/08/2026

عوام غصے میں پمزہسپتال پہنچ گئی ۔ تم ظالم ہو ۔ تم نے معصوم بچے مار دیئے ۔ اسلام آباد نہیں سنبھالا جاتا تم ملک کیا سنبھالوگے

27/08/2026
بینکوں کے اے ٹی ایم سے 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹ نکلنے کا انکشاف
27/08/2026

بینکوں کے اے ٹی ایم سے 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹ نکلنے کا انکشاف

27/08/2026

Nearly 400 people, including 105 Indians, missing after Nepal floods near Tibet border

ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا انٹرویوز عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا
27/08/2026

ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا انٹرویوز عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا

دوبئی ایئرپورٹ پرپر رواں سال کی پہلی ششماہی میں مسافروں کی آمد میں ایک تہائی کمی
27/08/2026

دوبئی ایئرپورٹ پرپر رواں سال کی پہلی ششماہی میں مسافروں کی آمد میں ایک تہائی کمی

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 1 News 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share