Zain Ali

Zain Ali Hi! I am Zain Ali and I am a professional Digital Marketer.

Have a strong knowledge of digital advertisements like Facebook Ads, Instagram Ads, Twitter Ads, Google Adword, SEO, and Google My Business.

07/01/2026
13/12/2025
14/11/2024

خطرناک صورتحال، لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 1537تک جا پہنچا!!

سانگھڑ سندھ کے علاقے میں اونٹ  کھیت میں  جا نکلا  وڈیرے ذمیدار نے اونٹ کی ایک ٹانگ کاٹ دی ایسا  ظلم  افسوس   اونٹ کا مال...
15/06/2024

سانگھڑ سندھ
کے علاقے میں اونٹ کھیت میں جا نکلا وڈیرے ذمیدار نے
اونٹ کی ایک ٹانگ کاٹ دی
ایسا ظلم افسوس اونٹ کا مالک انصاف کے لیئے اپیلیں کر رہا ہے
ایک طرف اونٹ کی تصاویر دیکھیں
ظالموں کے خلاف پکار رہا ہے
ایسے ظلم ہوتے رہے تو اللّٰہ ہی خیر کرے

21/05/2024

پاکستان میں کیسے لوگوں کو مردہ مرغیوں کا گوشت کھلایا جا رھا ہے... کل میں آپ کے ساتھ ویڈیو شیئر کروں گا۔

السلام علیکم!عید میلادالنبی کے لیے عطیات درکار ہیں۔ آئیے مل کر اپنا حصہ ڈالنے کی کوشش کریں چاہے یہ 100 روپے ہو یا 200 کم...
27/09/2023

السلام علیکم!
عید میلادالنبی کے لیے عطیات درکار ہیں۔ آئیے مل کر اپنا حصہ ڈالنے کی کوشش کریں چاہے یہ 100 روپے ہو یا 200 کم سے کم۔ جو بھی عطیہ کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے وہ مجھے ان باکس کریں۔
جزاک اللہ

27/09/2023

Salam!
Donations are required for Eid Milad-ul-Nabi. (S.A.W). Let's try to contribute together whether it's Rs 100 or 200 minimum. Anyone interested in donation please inbox me.
Jazak Allah

09/08/2023

پاکستان کی 15ویں قومی اسمبلی تحلیل ہونے جا رہی ہے۔

05/08/2023

عمران خان آج ایک بار پھر گرفتار، آپ کی کیا رائے ہے؟

01/08/2023

پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ.. آپ کی کیا تجاویز ہیں؟

Address

Shalimar Link Road Lahore
Lahore
5490

Telephone

+923024531160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share