World News HD Pakistan

World News HD Pakistan Daily News Every day Pakistan

09/09/2026

رپورٹ: ملک محمد اسلم
عارف والا قبولہ کے علاقہ میں ذاتی رنجش پر نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
تھانہ قبولہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 17 کے بی میں مبینہ قتل کی سنگین واردات پیش آئی

06/09/2026

رپورٹ: محمد سلیم کھوکھر
یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر پاکپتن آصف رضا کی میجر توصیف احمد شہید کے مزار پر حاضری
ڈپٹی کمشنر آصف رضا اور کرنل قاسم کی میجرتوصیف احمد شہید کے مزار پر پھولوں کا گلدستہ رکھا اور فاتحہ خوانی کی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے کی میجر توصیف احمد شہید کے مزار پر پُروقار سلامی۔۔۔۔۔

یومِ دفاع 6 ستمبر کو شہداء اور وطن کے دفاع میں دی گئی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔
06/09/2026

یومِ دفاع 6 ستمبر کو شہداء اور وطن کے دفاع میں دی گئی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔

05/09/2026

رپورٹ: محمد سلیم کھوکھر
عارف والہ کے گورنمنٹ پرائمری سکول 60 ایس پی میں بچوں سے مبینہ طور پر صفائی کا کام کروانے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ ویڈیو سامنے آنے پر ڈپٹی کمشنر نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔۔۔۔۔۔۔

03/09/2026

رپورٹ: محمد سلیم کھوکھر
عارف والہ میں سلنڈر کی مرمت کے دوران آگ لگنے سے تین افراد جھلس گئے۔ ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،
جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں مزید علاج کے لیے ساہیوال ریفر کردیا گیا ڈپٹی کمشنر آصف رضا نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے

01/09/2026

رپورٹ:: محمد سلیم کھوکھر

تحصیل عارف والہ میں بھاری ٹیکسز کے خلاف تاجروں اور آڑھتیوں کا احتجاج، صدر غلہ منڈی کی قیادت میں سٹی روڈ پر مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے عائد ٹیکسز کو مسترد کرتے ہوئے انہیں فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

01/09/2026

رپورٹ: محمد سلیم کھوکھر
ڈسٹرکٹ پاکپتن چک نور محمد چیمپئن الیون کے زیر اہتمام شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ، فرینڈز الیون فاتح قرار پاکپتن چک نور محمد چیمپئن الیون کے زیر اہتمام شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف ٹیموں نے بھرپور حصہ لیا۔۔۔۔۔۔۔

Address

Gulberg
Lahore
57480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World News HD Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to World News HD Pakistan:

Shortcuts

Share