World News HD Pakistan Urdu

World News HD Pakistan Urdu Daily Pakistan News Updates
Latest headlines Everyday
World News HD Pakistan Urdu

29/07/2025

میلہ بابا سید حضرت سخی سلطان شاہ ،چک نور پور

15/07/2025
05/07/2025

ورلڈ نیوز ایچ ڈی پاکستان محمد سلیم کھوکھر کی اس رپورٹ کے مطابق پاکپتن 22 ایس پی ستھرا پنجاب ویژن ستھرا پنجاب ویسٹ پوائنٹ مسجد و مدرسہ کے پاس بنانے کے خلاف مدرسہ کے بچوں اور نمازیوں اور اہل علاقہ کا احتجاج

30/06/2025

ورلڈ نیوزایچ ڈی پاکستان تحصیل رپورٹر پتوکی طلحہ اکبر کی اس رپورٹ کے مطابق
تحصیل پتوکی میں جمبر موڑ پر ایک خطرناک حادثہ پیش ایا

ایک تیل والا ٹینکر جو ایک نارمل سپیڈ پر جا رہا تھا ایک موٹر سائیکل کو بچانے کی خاطر اس نے اپنے سمیت ایک اور جان خطرے میں ڈال دی
اور جمبر پل پر نہر میں گر گیا
فورا ریسکیو والے پہنچے
ان کا تیل والا ٹینکر 22 ویلر جو کہ نہر میں گر گیا تھا وہ نکال لیا گیا

28/06/2025
27/06/2025

ورلڈ نیوز ایچ ڈی پاکستان محمد سلیم کھوکھر کی اس رپورٹ کے مطابق پاکپتن ڈاکٹر علامہ ہشام الٰہی ظہیر کی پاکپتن آمد کے موقع پر جید علماء کرام اور احباب جماعت کی کثیر تعداد میں جمیعت اہلحدیث میں شمولیت کا اعلان

26/06/2025

خبر شامل کرتے ہیں ورلڈ نیوز ایچ ڈی پاکستان محمد سلیم کھوکھر کی اس رپورٹ کے مطابق پاکپتن کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے عرس بابا فرید کے موقع پر شہر میں منشیات کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی تین منشیات فروش گرفتار 2 کلو آئس۔2 کلو ہیروئن اور 6 کلو چرس برامد کرلی

16/06/2025

میلہ بابا مست سرکار چک EB/110/ 21/22/23کوھوگا سب دوست احباب سے گزارش ھے بڑ چڑ کر حصہ لیں مہربانی ھو گی سب دوستوں کی انتظامیہ طالب انصاری اشرف انصاری محمد حسین انصاری رانا مقبول انصاری

15/06/2025

رپورٹ: ڈپٹی بیورو چیف پنجاب راؤ وسیم اختر
مرکزی دربار عالیہ موہڑہ شریف کوہ مری میں جاری تین روزہ سالانہ عظیم الشان بڑا عرس مبارک بیاد الحاج خواجہ پیر نظیر احمد المعروف موہڑوی سرکار کی اختامی دعائیہ تقریب آج ہوگی دعا میں ملک کی نامور شخصیات کی شرکت متوقع ۔۔

14/06/2025

ورلڈ نیوز ایچ ڈی پاکستان محمد سلیم کھوکھر کی اس رپورٹ کے مطابق مرکزی پریس کلب رجسٹرڈ عارف والہ کے ممبر فرینڈز گروپ عارف والہ کے وائس چیئرمین اور ورلڈ نیوز ایچ ڈی پاکستان کے انچارج نمائندگان محمد سلیم کھوکھر کے بیٹے مظفر سلیم گزشتہ روز 12 جون کو اپنے رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے ۔

13/06/2025

رپورٹ: ڈپٹی بیورو چیف پنجاب راؤ وسیم اختر
راجہ عثمان علی پوٹھوہار یونین آف جرنلسٹس کے میڈیا کوآرڈینیٹر چیئرمین مقرر
پوٹھوہار یونین آف جرنلسٹس کی مرکزی قیادت نے سینئر صحافی راجہ عثمان علی کو میڈیا کوآرڈینیٹر چیئرمین مقرر کر دیا ہے

12/06/2025

رپورٹ:بیورو چیف پنجاب وسیم اختر

مری پنڈی جی ٹی روڈ چھرہ پانی مہران کار حادثہ کا شکار، پانچ افراد زخمی،

کال موصول ہوتے ہی قریبی ایمرجنسی ریسورسز کو روانہ کر دیا گیا تھا

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World News HD Pakistan Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to World News HD Pakistan Urdu:

Share