09/08/2026
جو لوگ کماتے نہیں ہیں ان کو لگتا ہے عورت پیسے کی پوجاری ہے تو بھائی آپ اپنی بہن کسی ویلے نکمے مرد کو تو نہیں دے سکتے
اب ایک لڑکی جو خود اچھی زندگی گزار رہی ہے وہ لڑکے کو اسپورٹ کیوں کریگی مرد کا کام نان ونفقہ کا ہے تو وہ پورا کرے جسے لگتا ہے اسے کے پاس شادی کے وسائل نہیں وہ روزے رکھے اور محنت کرے انشاللہ ایک نا ایک دن اس کی شادی ہوجائیگی