Minhal Bin Faiz

🌹🌹🌹خوشخبری خوشخبری خوشخبری🌹🌹🌹*سحری اجتماع نگران ڈسٹرکٹ حاجی نعیم خان عطاری صاحب آپ تمام اسلامی بھائیوں سے شرکت کی مدنی ا...
20/10/2023

🌹🌹🌹خوشخبری خوشخبری خوشخبری🌹🌹🌹
*سحری اجتماع نگران ڈسٹرکٹ حاجی نعیم خان عطاری صاحب آپ تمام اسلامی بھائیوں سے شرکت کی مدنی التجاء ہے*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCzGLeGJP8JmzCdV72Y

🌹🌹ماشاءاللہ🌹🌹*نگران تحصیل مولانا محمد منہال عطاری مدنی* نے سٹی کوٹ رادھا کشن کے بستہ ذمہ دار کا مدنی مشورہ فرمایا اور ان...
04/09/2023

🌹🌹ماشاءاللہ🌹🌹
*نگران تحصیل مولانا محمد منہال عطاری مدنی* نے سٹی کوٹ رادھا کشن کے بستہ ذمہ دار کا مدنی مشورہ فرمایا
اور ان کو خوب خوب عطیات اکٹھے کرنے کا جزبہ دیا
تمام بستہ ذمہ داران کے 3 ماہ کے عطیات کی کارکردگی کو دیکھا اور اچھی کارکردگی والے اسلامی بھائی کو امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے تحفے سے نوازا
اور ٹیلی تھون کے موقع پر خوب یونٹ اکھٹے کرنے کی ترغیب دلائی ۔
اور بھی بہت سے مدنی پھولوں سے نوازا
اللہ پاک ہمارے نگران صاحب کی خیر فرمائیں سلامت رکھیں آمین

Address

Kot Radha Kishan
Lahore
55180

Telephone

+923069417472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhal Bin Faiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Minhal Bin Faiz:

Share

Category