Chic charms

Chic charms Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chic charms, Digital creator, Dera Ghazi Khan.

ان شاءاللہ میٹرک جماعت دہم کے نتائج 24 جولائی بوقت 9:30 بجے صبح نشر ہوں گے۔ اللہ پاک تمام طلباء کو کامیاب و کامرانی نصیب...
22/07/2025

ان شاءاللہ میٹرک جماعت دہم کے نتائج 24 جولائی بوقت 9:30 بجے صبح نشر ہوں گے۔ اللہ پاک تمام طلباء کو کامیاب و کامرانی نصیب فرمائے۔ آمین

10/05/2025

پنجاب کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے سوموار 12 مئی سے معمول کے مطابق کھُل جائیں گے ، نوٹیفیکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔
ان شاءاللہ

09/05/2025

رحیم یار خان میں ابھی دھماکے کی آواز کسی نے سنی
04:05 am

09/05/2025

پشاور ائیرپورٹ کے ساتھ دھماکوں کی شدید آوازیں
ساتھ میں ابھی تک فائرنگ جاری ہے۔

‏اڈیالہ جیل سے 15 کلومیٹر کی دوری پر نور خان ائیر بیس پرحملہ ہواہے‏سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ میں فوج کی حراست میں ہ...
09/05/2025

‏اڈیالہ جیل سے 15 کلومیٹر کی دوری پر نور خان ائیر بیس پرحملہ ہواہے

‏سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ میں فوج کی حراست میں ہیں،
‏انہیں جلدازجلد رہا کر کےمحفوظ مقام پر منتقل کرنا فوج و حکومت پاکستان کی ذمہ داری بنتی ہے۔
Azhar Qazi Mashwani

‏⁦‪‬⁩ ⁦‪‬⁩ ⁦‪‬⁩ اپنی ذمہ داری پوری کریں

Bhaii YouTube pr acha khel rha Pakistan wahn dekhlo sb😅😅
23/02/2025

Bhaii YouTube pr acha khel rha Pakistan wahn dekhlo sb😅😅

28/01/2025

Dera Ghazi khan Tourism

28/11/2024

ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں

570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں

25/11/2024

اسلام آباد میں وٹہ سٹہ پانچ پولیس والوں کے بدلے میں 115
کارکنان آزاد مزید
25 پولیس والے غائب ہیں
سوشل میڈیا ذرائع

صیّاد تو اِمکان ِ سفر کاٹ رہا ہےاندر سے بھی کوئی مِرے پر کاٹ رہا ہےجس دن سے شمار اپنا پناہ گیروں میں ٹھہرااُس دن سے تو ل...
23/11/2024

صیّاد تو اِمکان ِ سفر کاٹ رہا ہے
اندر سے بھی کوئی مِرے پر کاٹ رہا ہے

جس دن سے شمار اپنا پناہ گیروں میں ٹھہرا
اُس دن سے تو لگتا ہے کہ گھر کاٹ رہا ہے

10/01/2024

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ۔۔ پی ٹی

آئی کو بلے کا نشان واپس مل گیا۔

22/12/2023

🚨بریکینگ نیوز🚨
خان صاحب کی رہائی شام 7 بجے تک ممکن ہے
*لطیف کھوسہ*
Imran Khan ✌✌

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chic charms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share