Info at Aamir

Info at Aamir Hi watch the interesting Video.. follow and share thanks

17/05/2026

پاکستان میں بجلی اور ایل این معاہدے کی تاریخی سفر....
09/05/2026

پاکستان میں بجلی اور ایل این معاہدے کی تاریخی سفر....

یہ کوئی ریسٹورنٹ نہیں بلکہ بھارت کے شہر کلکتہ میں بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتھم گمبھیر کی جانب سے  گزشتہ چار سالوں سےایک ر...
03/04/2026

یہ کوئی ریسٹورنٹ نہیں بلکہ بھارت کے شہر کلکتہ میں بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتھم گمبھیر کی جانب سے گزشتہ چار سالوں سےایک روپے میں پیٹ بھرکے کھانا فراہم کیا جارہا ہے جس میں مسلمان ہندو سکھ یعنی کسی بھی مذہب پرپابندی نہیں ہے رپورٹ کے مطابق دن کے گیارہ بجے سے ایک بجے تک کھانا چلتا رہتا ہے جسمیں ہزاروں افراد آکر کھانا کھاتے ہیں ہر روز مختلف مینوا پکا یا جاتا ہے گوتھم گمبھیر نے اپنا انٹرویو میں کہا تھا جو کھاناہم دیتے ہے ایک روپے میں وہ کھانا ہوٹل میں دوسو روپے تک کا ہے اور ہم ایک روپے صرف اس لیے لیتے ہے تاکہ کوئی یہاں کھانے کیلئے آئے تو سر اٹھا کر آئے کیونکہ وہ پیسے دیکر کھانا کھارہا ہے اور اس کو یہ نہیں لگے کہ میں فری میں کھانا کھا رہاہوں اور سلسلہ چلتا رہے گا رپورٹ کے مطابق کھانا پکانے کے انتظام اور پورے سسٹم کو چلانے کیلئے تمام افراد مسلمان رکھے گئے ہیں جو یہ سب معلمات کا دیکھ بھال کرتے ہے
صرف رمضان المبارک میں مسلمانوں کی وجہ سے یہ کھانے مغرب کے بعد اور سحری بھی دی جاتی ہے دن میں کھانا نہیں عام دنوں میں یہ سلسلے دن کے گیارہ بجے سے ایک بجے تک چلتا ہے

02/04/2026

*وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ*

پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر

ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

02/04/2026

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، حتمی فیصلہ آج وزیراعظم کریں گے

02/04/2026

پنجاب بھر میں بھینسوں کے گوبر پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

فی بھینس 30 روپے روزانہ گوبر ٹیکس وصولی کی جائے گی

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت گوبر سے بائیو گیس تیار کی جائے گی

02/04/2026

اسٹیٹ بینک کا 18 سال سے کم عمر افراد کے اکاونٹ سے متعلق بڑا فیصلہ، 13 سال سے 18 سال کے افراد اب انفرادی بینک اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل والیٹس کھول سکیں گے

02/04/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

اگر ایران معاہدے پر راضی نہیں ہوتا تو امریکہ ایرانی پاور پلانٹس پر حملہ کر دے گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ہمیں آبنائے ہرمز کی ضرورت نہیں ہے، امریکا آبنائے ہرمز سے نہ تو تیل لیتا ہے، نہ لے گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

جن ممالک کے پاس تیل نہیں، وہ امریکا سے حاصل کرلیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

جو ممالک تیل حاصل نہیں کرسکتے، انہیں آبنائے ہرمز سے تیل خود لینا ہوگا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

تنازع ختم ہو گا تو آبنائے ہر مز قدرتی طور پر کھل جائے گی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

اسرائیل، سعودی عرب، قطر، یواےای، کویت اور بحرین عظیم ممالک ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

29/03/2026

Technoloogeya

08/02/2026

BREAKING🚨🚨🇨🇳
چین نے کرپٹو کرنسیز کے خلاف مکمل کریک ڈاؤن کا اعلان
کر دیا
کرپٹو کو بطور “کرنسی/پیسہ” کوئی قانونی حیثیت حاصل نہیں ہوگی
کرپٹو سے متعلق ہر قسم کا کاروبار مالی جرم تصور کیا جائے گا
چین کے اندر غیر ملکی کرپٹو سروسز پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے.

゚viralシfypシ゚

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info at Aamir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share