Azdar.e.Hussain

Azdar.e.Hussain اے اللہ ! ہمیں دنیا میں امام حسینؑ کی
زیارت اور آخرت میں امام حسینؑ کی
شفاعت نصیب فرما الٰہی آمین

01/07/2025

5 محرم الحرام امام بارگاہ حسینیہ الجعفریہ سید والا کنڈی چوک کوٹ ادو ماتمی جوان Kot Addu Azadari 2025

27/03/2025
سورہ یسین کے چند دنیاوی فوائد
21/03/2025

سورہ یسین کے چند دنیاوی فوائد

روایات کہتی ہیں کہ کوفہ کا سب سے مشہور طبیب اثیر آیا جب اس نے مولاؑ کا زخم دیکھا تو بہت رویا اور  ہاتھ جوڑ کر  کہا مولاؑ...
20/03/2025

روایات کہتی ہیں کہ کوفہ کا سب سے مشہور طبیب اثیر آیا
جب اس نے مولاؑ کا زخم دیکھا تو بہت رویا اور ہاتھ جوڑ کر کہا مولاؑ آپ جو وصیت کرنا چاہیں اب وصیت فرما لیں زخم گہرا ہے مگر جس زہر سے تلوار کو زہر آلودہ کیا گیا ہے یہ وہ زہر ہے اگر اسکا ایک ذرہ دریا میں ڈالا جائے تو ایک میل تک کے آبی جانور تڑپ کر باہر آجائیں💔😭
(📚الدمعتہ الساکبہ ج 1 ص)

کیا میں تیرا اچھا امام نہیں تھا؟؟
کیا میرے احسانات بھلائے جانے کے قابل تھے؟؟

#ایامِ_علیؑ_العظیم ؑ #واعلیاہ ؑ

20/03/2025

Hyee Mola 😭😭😭😭😭

😭😭ایام شہادت مولا علی ع 😭عید ہے نزدیک اور گھر میں قیامت ہوگئی 💔😭ہائے علی،ع🙇😭
19/03/2025

😭😭ایام شہادت مولا علی ع 😭
عید ہے نزدیک اور گھر میں قیامت ہوگئی 💔😭
ہائے علی،ع🙇😭

.😥🙏السلام علیک یا امیرالمؤمنین مولا علیؑ ❤️ ۔19 ماہِ رمضان شـبِ ضـربـتِ مـولا علـیؑ کے پردرد موقع پر محمد و آل محمد ص بل...
19/03/2025

.
😥🙏
السلام علیک یا امیرالمؤمنین مولا علیؑ ❤️ ۔

19 ماہِ رمضان شـبِ ضـربـتِ مـولا علـیؑ کے پردرد موقع پر محمد و آل محمد ص بلخصوص حضرت قائم عج اور یتیمانِ علی ع کی بارگاہ میں پرنم آنکھوں سے پرسہ پیش کرتے ہیں ۔ 😭

واعـلـیـاہ 😭💔🙏🏻
پرسہ دار: Narjis Batool 🥀😭💔

بر عبد الرحمن ابن ملجم مرادی پر ل ع ن ت بیشمار 🖐🏻
𝘾𝙪𝙧𝙨𝙚 𝙪𝙥𝙤𝙣 𝙞𝙗𝙣𝙚 𝙈𝙪𝙡𝙟𝙞𝙢 𝙇𝙖𝙣𝙖𝙩𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝 - 🔥

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azdar.e.Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share