07/02/2024
ہہ ہے پاکستان کا قانون
ایک سال پورانی گاڑی ابھی تک APL چل رھی ہے
ہہ گاڑی مسلم لیگ ن کے مشہور امیدوار سیف الموک کھوکھر صاحب کی ہے کہاں سویا رہا EXCISE DEPARTMENT ہہ ملک صرف امیر زادوں کا ہے
غریب عوام کو صرف دھکے ملتے ہیں اگر یھی گاڑی کسی غریب کی ہوتی تو ہمارا EXCISE DEPARTMENT غریب انسان کے ساتھ کیا کرتا کمنٹس میں ضرور بتائں