
02/05/2025
💻 DIGI Solutions میں پائتھن پروگرامنگ کورس کا شاندار آغاز! 🚀
ہم لے کر آ رہے ہیں پائتھن پروگرامنگ کا ایک مکمل، جامع اور عملی کورس، جسے مکمل کرنے کے بعد آپ نہ صرف مہارت حاصل کریں گے بلکہ:
✅ با آسانی کسی اچھی کمپنی میں جاب حاصل کر سکیں گے
✅ یا فری لانسنگ کے ذریعے گھر بیٹھے آن لائن کمائی کا آغاز کر سکیں گے
✨ اور سب سے بڑی سہولت یہ ہے کہ:
اس کورس کو سیکھنے کے لیے آپ کو پہلے سے کسی قسم کا پروگرامنگ تجربہ ہونا ضروری نہیں!
ہم آپ کو بالکل ابتدا (0 لیول) سے سکھائیں گے اور مرحلہ وار اس فیلڈ میں ماہر بنائیں گے۔
🎯 ہمارا مقصد صرف پائتھن سکھانا نہیں، بلکہ آپ کو وہ پریکٹیکل مہارتیں فراہم کرنا ہے جو آج کے دور کی فری لانسنگ مارکیٹس میں سب سے زیادہ ڈیمانڈ میں ہیں۔
📌 آپ کو Fiverr، Upwork اور دیگر فری لانسنگ پلیٹ فارمز پر چلنے والے ریئل پروجیکٹس کی مکمل ٹریننگ دی جائے گی تاکہ آپ کا اعتماد بڑھے اور آپ با آسانی جاب یا اپنا کام شروع کر سکیں۔
💡 چاہے آپ نوکری کے خواہشمند ہوں یا خود مختار فری لانسر بننا چاہتے ہوں،
یہ کورس آپ کے کیریئر کی ایک مضبوط اور کامیاب بنیاد بنے گا۔
📞 مزید معلومات یا رجسٹریشن کے لیے ابھی ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔