Voice Of Lahore

Voice Of Lahore This platform is to keep the people updated with the issues country wide especially issues of Lahore.We will raise the voice of oppressed against cruels.

Stay Connected

18/02/2024

غریب عوام پر مہنگائی کا مسلسل بوجھ ڈالنے کا سلسلہ جاری، سوئی گیس کی قیمتوں میں 66 فیصد تک کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی پچھلے 15 روز میں 2 مرتبہ اضافہ کیا جا چکا ہے۔ عوام مہنگائی سے شدید پریشان ہے، مزدور طبقہ بچوں کو 2 وقت کی روٹی کھلانے سے بھیی محروم
بجلی اور گیس کے بل دینے کے بعد بچوں کو کھلانے کے لیئے کچھ نہیں بچتا، عوام کی دہائیاں

06/02/2024

مریم نواز کے حلقے پی پی-159 اور این-124 لاہور کا عوامی سروے، دیکھیئے اس حلقے سے کس کا پلڑا بھاری ہے۔

06/06/2022

پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، گھی سمیت تمام اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں
ریکارڈ اضافہ، عوام شدید پریشان۔ مہنگے پیٹرول سے پریشان شہری نے رکشہ چھوڑ کر گدھا گاڑی چلانے کا فیصلہ کر لیا- پارٹ 1

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share