NewsToday

NewsToday Latest news updates
political analysis
Talk shows
Sports News

‏اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ الَّذِينَ إِذَا أَحْسَنُوا اسْتَبْشَرُوا وَإِذَا أَسَاءُوا اسْتَغْفَرُوااے اللہ! مجھے ا ن لو...
11/02/2023

‏اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ الَّذِينَ إِذَا أَحْسَنُوا اسْتَبْشَرُوا وَإِذَا أَسَاءُوا اسْتَغْفَرُوا

اے اللہ! مجھے ا ن لوگوں میں شامل فرما جو جب نیکی کرتے ہیں تو انہیں خوشی ہوتی ہے اور جب گناہ کرتے ہیں تو استغفار کرتے ہیں

پاکستان کا اگلا وزیر اغظم کس کو ہونا چاھیے قیمتی رائے کا اظہارکرےہر خبر سے باخبر رہنے کے لئے سب دوست ہمارے  پیج کو لائیک...
11/02/2023

پاکستان کا اگلا وزیر اغظم کس کو ہونا چاھیے قیمتی رائے کا اظہارکرے
ہر خبر سے باخبر رہنے کے لئے سب دوست ہمارے پیج کو لائیک فالو اور شیئر بھی کریں شکریہ 😎

11/02/2023

السلام علیکم دوستوں ۔
آپ کے علاقے کا ایم این اے کون ہے ؟
اور کون سے وعدے کیے تھے 2018 کو ؟

کیا وعدوں پر عمل کیا ہے کہ نہیں ؟
کمنٹ بکس میں جواب ضرور دیجیے گا شکریہ ❤️
ہر خبر سے با خبر رہنے کے لیے ہمارہ پیچ ضرور لائیک کرے

11/02/2023

السلام علیکم دوستوں ۔
آپ کے علاقے کا ایم این اے کون ہے ؟
اور کون سے وعدے کیے تھے 2018 کو ؟

کیا وعدوں پر عمل کیا ہے کہ نہیں ؟
کمنٹ بکس میں جواب ضرور دیجیے گا شکریہ ❤️

ننکانہ صاحب: مشتعل افراد نےتوہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا
11/02/2023

ننکانہ صاحب: مشتعل افراد نےتوہین مذہب کے ملزم کو تھانے سے نکال کر ہلاک کردیا

10/02/2023

*وہاڑی بس ہوسٹس زیادتی کیس*

بس میں ہوسٹس کے ساتھ زیادتی کے ملزمان پیشی پر آئے تو ملزمان کو دیکھ کر وکیل جذبات میں آگیا۔
ملزمان پر تھپڑوں اور گھوسوں کی برسات کردی۔

پہلے ہمیں جیل بھجوا کر آپنی انا کو تسکین دیتا تھا؟؟
10/02/2023

پہلے ہمیں جیل بھجوا کر آپنی انا کو تسکین دیتا تھا؟؟

اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں
09/02/2023

اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں

برکتوں والی دو مساجد جو اختتامِ دنیا تک قائم ہیں ان شاء اللہ۔
09/02/2023

برکتوں والی دو مساجد جو اختتامِ دنیا تک قائم ہیں ان شاء اللہ۔

‏ترکی میں اس ایک تصویر نے دنیا ہلا دی ، یااللہ رحم فرما 🤲 😭 🤲
09/02/2023

‏ترکی میں اس ایک تصویر نے دنیا ہلا دی ، یااللہ رحم فرما 🤲 😭 🤲

تیرے رب کا سچائی اور انصاف پر مبنی کلام مکمل ہوا، اس کے کلام کو کوئی بدل نہیں سکتا اور خوب سننے والا سب کچھ جاننے والا ہ...
09/02/2023

تیرے رب کا سچائی اور انصاف پر مبنی کلام مکمل ہوا، اس کے کلام کو کوئی بدل نہیں سکتا اور خوب سننے والا سب کچھ جاننے والا ہے۔
(الانعام:ص ۱۱۶)

08/02/2023

باپ نے خود کو موت کے حوالے کیا لیکن اپنے بچے کو زندہ بچا گیا ترکیہ میں زلزلہ کے دوران کے دل دہلا دینے والا منا ظر

Address

Lahore

Telephone

+923336946778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NewsToday posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share