Sargodha Eyes

Sargodha Eyes Always Open your Eyes against unjustice

04/11/2025
31/10/2025

سالوں سے عدالتوں کے چکر کاٹنے والے سائلین کے لیے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا انقلابی قدم

پنجاب میں اب ہر قبضہ کیس کا فیصلہ ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کے ذریعے صرف 90 دن میں ہوگا

ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کے فیصلے کی اپیل ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہمی میں قائم خصوصی ٹربیونل سنے گا

خصوصی ٹربیونل بھی اپیل کا فیصلہ 90 کے اندر اندر کرنے پابند ہوگا

نئے آرڈیننس کے تحت پنجاب کے ہر ضلع میں ڈِسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی قائم ہوگی

پنجاب میں نئے نظامِ انصاف کے تحت عدالت جانے سے پہلے نجی جائیداد پر قبضہ کا ایشو ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی حل کرے گی

6 رکنی ضلعی تصفیہ کمیٹی کا کنونیئر ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او اور دیگر حکام بھی شامل ہونگے

کیس کے فیصلے کے بعد 24 گھنٹے کے اندر قبضہ مافیا سے زمین واگزار کرائی جائے گی

31/10/2025

*‏🚨امریکہ اور بھارت نے 10 سالہ د۔فاعی معاہدے پر دستخط کر دیے۔*

معاہدے کے تحت دونوں ممالک فوجی تعاون، ٹیکنالوجی کا تبادلہ، مشترکہ مشقیں اور ا۔سلحہ و دفاعی نظاموں کی خرید و فروخت میں آسانیاں پیدا کریں گے۔ معاہدے کا مقصد خطے میں سکیورٹی کو مستحکم کرنا اور باہمی دفاعی شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔

31/10/2025

🚨‏سعودی عرب نے نئی عمرہ ویزہ پالیسی متعارف کردی، ایک ماہ کے اندر سعودی عرب میں داخل نہ ہونے پر ویزہ کینسل کردیا جائے گا، اس سے پہلے ویزہ جاری ہونے کے بعد انٹری کی مہلت 3 ماہ تھی، عرب میڈیا

محرم الحرام! دکھ، افسوس اور قربانیوں کا مہینہ۔ یہ ہمیں حق پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ کربلا کی پیاس، حسینؑ کا سجدہ، باطل ...
27/06/2025

محرم الحرام! دکھ، افسوس اور قربانیوں کا مہینہ۔ یہ ہمیں حق پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ کربلا کی پیاس، حسینؑ کا سجدہ، باطل کے خلاف ہر مشکل سہنے کی لازوال داستان ہے۔ آئیے، ان قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے، سچائی اور انصاف کے لیے ہمیشہ کھڑے رہیں۔ یہ مہینہ ہمیں جرات اور ثابت قدمی سکھاتا ہے!

ARE PROPERTIES SARGODHA
+923148994492

چار کنال پلاٹ برائے فروخت – نیو کارپٹ روڈ 41 شمالی سرگودھا📍 کینال روڈ نہر سے جو کارپٹ روڈ 91 چک بائی پاس پر جاتا ھے نہر ...
26/06/2025

چار کنال پلاٹ برائے فروخت – نیو کارپٹ روڈ 41 شمالی سرگودھا
📍 کینال روڈ نہر سے جو کارپٹ روڈ 91 چک بائی پاس پر جاتا ھے نہر سے 1 کلومیٹر اندر کارپٹ روڈ پر فرنٹ
9 نمبر چونگی سے 8 منٹ کا فاصلہ

بہترین کمرشل لوکیشن

سنگل اونر

مکمل کلیئر ڈاکومنٹس

💰 ڈیمانڈ: 85 ہزار روپے فی مرلہ ٹوٹل 68 لاکھ روپے

📞 رابطہ:
03148994492
🏢 ARE PROPERTIES SARGODHA

Address

Islamabad
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Eyes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sargodha Eyes:

Share