مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن چاہ قبول والا

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن چاہ قبول والا

مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن چاہ قبول والا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن چاہ قبول والا, چاہ قبول والا نزد بستی میانی موضع موتھا ڈاکخانہ کوٹلہ چاکر تحصیل جلالپور پیروالا, ملتان, Lahore.

مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن چاہ قبول والا السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ☀️ گرمیوں کی چھٹیاں صرف آرام کا نہی...
27/05/2025

مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن چاہ قبول والا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
☀️ گرمیوں کی چھٹیاں صرف آرام کا نہیں،
قرآن پاک سیکھنے کا وقت ہے!
🚀 اپنےبچوں کو قرآن سیکھائیں، اور جنت کمائیں!
🏢 آپ کے قصبے
(چاہ قبول والا )میں ہی پروفیشنل لیول کا دینی مدرسہ قائم ہوا ہے...
جہاں آپ کے بچے کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم مڈل تک دیجائے گی.
انشاءاللہ العزیز

نظام الاوقات مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن چاہ قبول والا
27/05/2025

نظام الاوقات
مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن چاہ قبول والا

27/05/2025
*اہم ترین اطلاع**محترم والدین کرام و سرپرست صاحبان!*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*الحمدللہ! مدرسہ عبداللہ ابن مسعود کا...
27/05/2025

*اہم ترین اطلاع*
*محترم والدین کرام و سرپرست صاحبان!*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
*الحمدللہ! مدرسہ عبداللہ ابن مسعود کا گرمیوں کا نیا تعلیمی نظام الاوقات ترتیب دے دیا گیا ہے۔*
*آپ سب سے مخلصانہ گزارش ہے کہ:*

*اس نظام الاوقات کو بغور ملاحظہ فرمائیں،*

*اور اپنے بچوں کو مکمل وقت کی پابندی کا عادی بنائیں۔*

*یہ نظام تربیت، نظم و ضبط، اور دینی ترقی کا ضامن ہے، جس میں خاص اہتمام کیا گیا ہے:*

*روزمرہ معمولات میں شامل ہے:*

*اسمبلی کا وقت:*

*حاضری، صفائی، یونیفارم، بیگ، اخلاقی و دینی گفتگو، اور دیگر امور کی چیکنگ کی جاتی ہے،*

*نیا سبق سنانے کا وقت،*

*سابقہ تین سبق سنانے کا وقت،*

*سبقی سنانے کی ترتیب،*

*قیلولہ کے مخصوص اوقات،*

*ظہر کے بعد تربیتی نشست ،*

*"تعلیم الاسلام" کے لیے مختص وقت (جس میں عقائد، مسائل اور تربیتی نصاب کی تعلیم دی جاتی ہے)،*
*عصر تعلیم کے لیے 2:15 کا وقت رکھا گیا ہے

*عصر کی نماز باجماعت اور اس کے بعد چھٹی،*

*ہفتہ کے دن خصوصی معمولات:*

*ناشتے کے بعد بزمِ ادب کا انعقاد ہوتا ہے جس میں ہر بچے کی شرکت ضروری ہے۔*
*اس بزم میں تلاوت، نعت، تقاریر، دینی مشقیں اور اصلاحی گفتگو شامل ہوتی ہے۔*

*اس دن ظہر کے بعد کے اوقات بھی مخصوص انداز میں ترتیب دیے گئے ہیں۔*

*جمعہ کے دن چھٹی ہوگی ۔*

*براہ کرم! ان تمام نکات کو ذہن نشین رکھتے ہوئے اپنے بچوں کو ترغیب دیں کہ وہ اس ترتیب کے مطابق مکمل وقت کی پابندی کریں تاکہ ان کی دینی، اخلاقی اور تعلیمی تربیت بہتر سے بہترین ہو سکے۔*

*جزاکم اللہ خیراً*
خادم القرآن حافظ محمد راشد الحسینی
*مدیر و مہتمم مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن چاہ قبول والا *

26/05/2025

ذوالحجہ کا چاند جمعرات 29 مئی کو نظر آئے گا۔ عیدالاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ کو ہو گی ۔
انشاءاللہ العزیز

*مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن (چاہ قبول والا)*  وضو کے مسنون طریقہ پر آج کی تربیتی سرگرمی
25/05/2025

*مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن (چاہ قبول والا)*
وضو کے مسنون طریقہ پر
آج کی تربیتی سرگرمی

25/05/2025

*مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن (چاہ قبول والا)*
وضو کے مسنون طریقہ پر
آج کی تربیتی سرگرمی

مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن و جامعۃ الصالحات للبنات چاہ قبول والا میں اسمبلی کے وقت کے کچھ عکس.نوٹ :احباب سے اد...
25/05/2025

مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن و جامعۃ الصالحات للبنات چاہ قبول والا
میں اسمبلی کے وقت کے کچھ عکس.
نوٹ :
احباب سے ادارہ کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست

آج کل مدرسین ومہتممین کا ایک عجیب المیہ بنا ہوا ہے کہ اگر شاگرد اپنا سابقہ مدرسہ چہوڑ کر کسی اور مدرسہ میں اسباق کیلٸے چ...
24/05/2025

آج کل مدرسین ومہتممین کا ایک عجیب المیہ بنا ہوا ہے کہ اگر شاگرد اپنا سابقہ مدرسہ چہوڑ کر کسی اور مدرسہ میں اسباق کیلٸے چلا جاٸے تو مدرسہ کے اساتذہ ان سے اپنا رویہ بدل لیتے ہے ایسا لگتا ہیکہ اس نے کوٸی بہت بڑا جرم کیا ہو ۔ حالانکہ پڑھاٸی اور تعلیم میں جہاں طالب علم کو خوشی ہو ،یکسوٸی ہو وہی پہ طالبعلم کو یکسوٸی اور لگن کے ساتھ پڑھنا چاہئیے۔اور اساتذہ کرام کو بھی چاہئے کہ ان کے ساتھ اچھا رویہ اختیار کرنا چاہئے ،اور خندہ پیشانی کے ساتھ پیش آنا چاہئے ۔ نہ کہ"عبس وتولی کا مصداق " بننا چاہئے ۔ والسلام ۔ ✍️

گندم کے عشر نکالنے کا حکم اللہ پاک نے قرآن پاک میں بڑی وضاحت سے بیان فرمایا ہے۔عشر نہ نکالا جاءے تو یہ اللہ اور اسکے رسو...
06/05/2025

گندم کے عشر نکالنے کا حکم اللہ پاک نے قرآن پاک میں بڑی وضاحت سے بیان فرمایا ہے۔عشر نہ نکالا جاءے تو یہ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی نافرمانی ہے اور رزق میں بے برکتی کا سبب ہے۔
تمام بھائی اپنی گندم کا عشر نکال کر اپنے ادارے مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن و جامعۃ الصالحات للبنات چاہ قبول والا میں جمع کروائیں۔
یہ ادارہ آپکے تعاون سے چل رہا ہے۔
ادارے میں موجود 20-25 طلباء کو تین وقت کا کھانا آپکی جمع کرائی گئی گندم سے ہی مفت دیا جاتا ہے۔
حدیث پاک میں علم دین پڑھنے والے'پڑھانے والے اور تعاون کرنے والوں کی فضیلت کو اکٹھا بیان کیا گیا ہے اس لیے اپنا نام دین پڑھنے والے یا دین پڑھانے والے یا دینی طلباء کے ساتھ تعاون کرنے والوں میں ضرور شامل کروائیں۔جزاک اللہ
عشر زمینی پیداوار میں سے بیسواں حصہ ہوتا ہے۔
گندم بیس من ہو تو عشر ایک من

بمقام :
چاہ قبول والا موضع موتھا ڈاکخانہ کوٹلہ چاکر تحصیل جلالپور پیروالا,ملتان

برائے رابطہ 03016217088

Address

چاہ قبول والا نزد بستی میانی موضع موتھا ڈاکخانہ کوٹلہ چاکر تحصیل جلالپور پیروالا, ملتان
Lahore
59300

Opening Hours

Monday 07:30 - 17:45
Tuesday 07:30 - 17:45
Wednesday 07:30 - 17:45
Thursday 07:30 - 17:45
Saturday 07:30 - 17:45
Sunday 07:30 - 17:45

Telephone

+923012654338

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن چاہ قبول والا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مدرسہ عبداللہ ابن مسعود تعلیم القرآن چاہ قبول والا:

Share