Bol Punjab

Bol Punjab Bol Punjab is an social media platform will show the Punjab's culture, news, reports highlights the problem of Punjab.

27/04/2023

program khabri | Bilawal or Ishaq Dar ki Chief Justice of Dahmkiyana

پنجاب کے پی الیکشن 5 شرطاں تے ۔الیکشن لیی عمران خان دے سامنے 5 شرطاں رکھن دی تیاری۔
31/03/2023

پنجاب کے پی الیکشن 5 شرطاں تے ۔

الیکشن لیی عمران خان دے سامنے 5 شرطاں رکھن دی تیاری۔

30/03/2023
05/11/2022

Asad umar nay aik bara sawal kar dia.





28/10/2022

Long March Main Aye Mazdoor Nay Shaheed Arshad Sharif Kay Lye Kamal ki Shayri Ki.





04/01/2022

پاکستان جنوبی پنجاب کے علاقہ بہاولپور کے قریب دو بسوں میں تصادم درجنوں زخمی ۔
تفسیل جانیے اس ویڈیو کلپ میں۔




پنجاب دارالحکومت لاہور میں کورونا کے نئے ویرینٹ  اومی کورون کے مزید 33 کیسز رپورٹ ۔
03/01/2022

پنجاب دارالحکومت لاہور میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کورون کے مزید 33 کیسز رپورٹ ۔

‏سی ٹی ڈی  کی پنجاب  کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں ،  9 مبینہ دہشت گرد گرفتار،ترجمان‏پنجاب بھر میں 119 انٹیلی جنس بیسڈ آ...
01/01/2022

‏سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں ، 9 مبینہ دہشت گرد گرفتار،ترجمان

‏پنجاب بھر میں 119 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے،124 مشکوک افراد سے پوچھ گچھ کی گئی

‏دہشت گردوں سے ہینڈ گرنیڈ،ڈیٹونیٹرز،بارودی مواد برآمد،ترجمان سی ٹی ڈی کا دعویٰ

‏لاہور،گرفتار تمام دہشت گرد وں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،ترجمان سی ٹی دی

30/12/2021

لاہور کے نوجوان نے اپنے علاقے کے نوجوانوں کو نشہ جیسی لعنت سے بچانے کے لیے جدید باڈی جم کھول دیا ۔









Title & background Music Cradit to : Mehra Beats.

ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح ۔
25/12/2021

ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح ۔



23/12/2021

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

ملاقات میں چیف سیکٹری پنجاب کامران علی افضل، آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان اور پرنسپل سیکٹری پنجاب عامر جان بھی شریک

ملاقات میں وزیرِ اعظم کو پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت، انتظامی امور اور امن و امان کی صوتحال سے آگاہ کیا گیا.

ملاقات میں پنجاب میں کھاد کی کسانوں کو بلا تعطل فراہمی کیلئے اٹھائے گئے انتظامی اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا.

وزیرِ اعظم نے صوبے میں انتظامی اور امن و امان کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے مزید بہتری لانے کی ہدایات جاری کیں.

اسکے علاوہ حکومت کے فلاحی منصوبوں کے اثرات کو عوام تک پہنچانے کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کیں.

Address

Lahore
54770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bol Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share