Noreen Kousar

Noreen Kousar *سنو جاناں!
الوداع کی آڑ میں لپٹے ہیں غموں کے پل

آج بھی سینے میں مدفن ہیں برسوں کے پل

Alhamdulillah (ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ) 🥰no matter how hard life is just smile and say AlhamdulillahJust Few Days Left to sta...
22/12/2025

Alhamdulillah (ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ) 🥰
no matter how hard life is just smile and say Alhamdulillah
Just Few Days Left to start a new chapter of my Life...

20/01/2024

خوابوں کے جزیرے میں رات کی رانی کو دیکھا"
مکمل ہوا جو عکس ، جنوری کی بیس کو دیکھا
عیاں ہونے لگے لفظ کن کے معجزات
"اس پہر میں جو کھلتے ہوئے گلاب کو دیکھا

........NK........

اک خواب کو حقیقت بنتے دیکھا ہے "
میں نے سپنوں کو سچ بنتے دیکھا ہے
خوشیوں کا گہوارہ تھا اس گھر کی دیواروں میں
جب خدا کی رحمت کو گھر اترتے دیکھا ہے
ہر شخص جھوم رہا تھا خاندان بشیر میں
جب خدا نے نورین سے ان کو نوازا ہے
دختر تو رحمت ہے خدا تعالیٰ کی
"اس بات کو میں نے حقیقت بنتے دیکھا ہے
Write by me.....

16/05/2022

" وہی ہے رت تیرے شہر کی، بدلا کچھ نہیں

ہیں وہی لوگ،اور وہی تذکرے، بدلا کچھ نہیں"

اللہ پاک اس مبارک رات کے صدقے اور آقا کریم محمدِ مصطفیٰ ﷺ کے صدقے مسلمانوں کے حال پر رحم فرمائے آمین🤲 #شب-برات
18/03/2022

اللہ پاک اس مبارک رات کے صدقے اور آقا کریم محمدِ مصطفیٰ ﷺ کے صدقے مسلمانوں کے حال پر رحم فرمائے آمین🤲
#شب-برات

16/03/2022

14/03/2022

13/03/2022
 میں     پروفیشنل پریس کلب ،کا شکریہ ادا  کرتی ہوں جنہوں نے مجھے "پروفیشنل پریس کلب" میں نیوز ایڈیٹر کے عہدے سے نوازا۔۔ا...
07/02/2022


میں پروفیشنل پریس کلب ،کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے "پروفیشنل پریس کلب" میں نیوز ایڈیٹر کے عہدے سے نوازا۔۔
انشاللہ، میں پروفیشنل پریس کلب کے تعاون سے بہتر سے بہتر ین کام کرنے کی کوشش کروں گی۔۔شکریہ

*نورین_کوثر_ نیوز_ایڈیٹر*

*پروفیشنل پریس کلب پھول نگر*

کشمیریوں نے اپنی قربانیوں سے مسئلہ کشمیرزندہ رکھا ہوا ہے ۔ بھارت کا کوئی ظلم و جبر ان کے جذبۂ مزاحمت کو ختم نہیں کر سکا ...
04/02/2022

کشمیریوں نے اپنی قربانیوں سے مسئلہ کشمیرزندہ رکھا ہوا ہے ۔ بھارت کا کوئی ظلم و جبر ان کے جذبۂ مزاحمت کو ختم نہیں کر سکا ۔۔
https://beynaqab.com/columns/908/

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noreen Kousar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share