90 News HD

90 News HD 90 News HD

15/09/2025

Best commercial building contractor in lahore pakistan 0423 7502802 0331 3339093

قوانین میں کہیں بھی ہاتھ ملانے کی شرط درج نہیں،بھارتی کرکٹ بورڈدبئی (90 نیوز پاکستان ) ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے میچ م...
15/09/2025

قوانین میں کہیں بھی ہاتھ ملانے کی شرط درج نہیں،بھارتی کرکٹ بورڈ
دبئی (90 نیوز پاکستان ) ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے میچ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے کا معاملہ سنگین صورت اختیار کرگیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) نے اس حوالے سے مؤقف اختیار کیا ہے کہ قوانین میں کہیں بھی ہاتھ ملانے کی شرط درج نہیں، یہ صرف نیک نیتی کا ایک عمل ہے، جس پر کسی ٹیم کو مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ ایک سینیئر بھارتی عہدیدار نے پی ٹی آئی (Press Trust of India)سے گفتگو میں کہا کہ قوانین کے مطابق کھلاڑی صرف میچ ختم ہونے پر مخالف ٹیم کو مبارکباد دینے کے پابند ہیں، لیکن اس کا مطلب لازمی طور پر ہاتھ ملانا نہیں ہے۔
رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پورے ایشیا کپ کے دوران پاکستان سے ہاتھ نہ ملانے کی پالیسی پر قائم رہے گی۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دونوں ٹیمیں سپر فور مرحلے میں آئندہ اتوار کو دوبارہ مدمقابل ہوں گی، جب کہ فائنل 28 ستمبر کو بھی انہی دونوں کے درمیان ہونے کا قوی امکان ہے۔

12/09/2025
انگلینڈ(90 نیوز پاکستان )متنازع پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان کو انگلینڈ میں انڈے پڑ گئے ،جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی،سو...
12/09/2025

انگلینڈ(90 نیوز پاکستان )متنازع پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان کو انگلینڈ میں انڈے پڑ گئے ،جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی،سوشل میڈیاصارفین نے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔

چاہت فتح علی خان کی یہ ویڈیو انگلینڈ کی ہے جہاں ایک سردار جی متنازع پاکستانی گلوکارچاہت فتح علی خان کے ساتھ تصویربنوا رہے ہیں، تصویر بنوانے کے بعد وہ اپنے ساتھی کو چاہت فتح علی خان کے ساتھ تصویربنانے کی دعوت دیتے ہیں۔

اسی دوران دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص بھاگتا ہوا آتا ہے اور ان کے سرپر انڈے مار کر بھاگ جاتا ہے، چاہت فتح علی خان اس حرکت پر ابھی سنبھل نہیں پاتے کہ پیچھے سے دوسرا نوجوان ان کے سر پر انڈہ مار کر بھاگ جاتا ہے۔
چاہت فتح علی خان کے ساتھ اس حرکت کی وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔صارفین کاکہناتھا کہ آپ کسی سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن یہ طریقہ ٹھیک نہیں آپ اس کے گانے نہ سنو

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلینیو یارک (90 نیوز ...
12/09/2025

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی

نیو یارک (90 نیوز پاکستان ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل اور فلسطین کے لیے دو ریاستی حل کو بحال کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی، یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب صرف ایک روز قبل اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا تھا کہ کبھی بھی فلسطینی ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے۔

الجزیرہ کے مطابق "نیو یارک ڈیکلریشن" کے نام سے منظور ہونے والی اس قرارداد میں "عملی، وقت کے پابند اور ناقابلِ واپسی اقدامات" کے ذریعے دو ریاستی حل کی راہ ہموار کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جمعہ کے روز اس دستاویز کو 142 ووٹوں کی حمایت، 10 مخالفت ، جن میں اسرائیل اور اس کا قریبی اتحادی امریکا شامل تھے ، اور 12 غیر جانبدار ووٹوں کے ساتھ منظور کیا گیا۔
یہ سات صفحات پر مشتمل قرارداد فرانس اور سعودی عرب نے پیش کی، جس میں "غزہ کی جنگ ختم کرنے، منصفانہ اور دیرپا امن قائم کرنے اور اسرائیل فلسطین تنازعے کے حل کے لیے اجتماعی اقدامات" پر زور دیا گیا ہے۔

نیوز پاکستان قرارداد میں فلسطینی تنظیم حماس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ "تمام یرغمالیوں کو رہا کرے۔ غزہ پر اپنی حکمرانی ختم کرے اور اپنے ہتھیار فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کرے تاکہ ایک "خودمختار اور آزاد فلسطینی ریاست" کے قیام کی راہ ہموار ہو سکے۔

فلسطین کی وزارتِ خارجہ نے سعودی فرانسیسی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے کے ذریعے ایک "عملی حکمتِ عملی" تشکیل دی گئی ہے۔ وزارت نے اس بات پر بھی زور دیا کہ "اسرائیلی نوآبادیاتی قبضے کو ختم کرنے اور فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے حصول کے لیے تمام عالمی طریقہ کار کو متحرک کیا جائے"۔

02/08/2025

اسلام علیکم الھادی کنسٹرکشن کمپنی صرف کنسٹرکشن کا ہی کام کرتی اس کے علاوہ ٹریول ایجنسی یا و ویزہ سروس کا کوی کام نہیں کرتے
کسی بھی فراڈیا کی کال آنے کی صورت میں 0331 3339093۔ 03003569093 پر کال کر کے معلومات لے سکتے ہیں کسی فراڈ کی صورت میں الھادی کنسٹرکشن کمپنی ذمہ دار نہ ہو گی۔ شکریہ

سحر ہاشمی کو ’’خدمت گزار‘‘ جیون ساتھی کی تلاش؛ شرائط بتادیںاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی نے اپنے ممکنہ جیون ساتھی کےلیے کچھ ...
26/05/2025

سحر ہاشمی کو ’’خدمت گزار‘‘ جیون ساتھی کی تلاش؛ شرائط بتادیں

اکستانی اداکارہ سحر ہاشمی نے اپنے ممکنہ جیون ساتھی کےلیے کچھ انتہائی دلچسپ شرائط کا انکشاف کیا ہے جو ان کی سادہ طبیعت اور عملی سوچ کا عکاس ہیں۔

اداکارہ نے ایک یوٹیوب شو میں اپنے خوابوں کے شوہر کی تصویر کشی کرتے ہوئے اپنے ہونے والے شوہر کےلیے کچھ خاص خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

سحر ہاشمی نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ وہ ایک ایسے شریک حیات کی خواہش رکھتی ہیں جو نہ صرف ان کی دیکھ بھال کرے بلکہ روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے کاموں میں بھی ان کا ہاتھ بٹائے۔ ’’میرا شوہر ایسا ہو جو مجھے کھانا کھلائے، میرے تھکے ہوئے پیر دبائے، اور سب سے اہم بات اسے چائے بنانی آتی ہو! میرا خیال ہے کہ ہر لڑکے کو اچھی چائے بنانی آنی چاہیے، یہ بہت ضروری ہے‘‘۔

اپنی شخصیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے سحر نے اعتراف کیا کہ وہ بہت جذباتی انسان ہیں۔ ’’میں اکثر پریشانی کی صورت میں شدید ردعمل دیتی ہوں۔ اس لیے میں چاہوں گی کہ میرا ساتھی پرسکون، سمجھدار اور معاملہ فہم ہو جو میری بات سنے اور مسائل حل کرنے میں میری مدد کرے۔‘‘ ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک ایسے رشتے کی خواہشمند ہیں جہاں دونوں ایک دوسرے کی شخصیت کو سمجھیں اور قبول کریں۔

سحر ہاشمی کی اس کھری اور سادہ گفتگو کو سوشل میڈیا پر بے حد پذیرائی ملی ہے۔ ان کے مداح نہ صرف ان کی اداکاری کے معترف ہیں بلکہ ان کے سیدھے سادے اور حقیقت پسندانہ خیالات کو بھی سراہ رہے ہیں۔ بہت سے صارفین نے ان کی اس بات کی تعریف کی کہ آج کے دور میں بھی کوئی شخص شادی کے لیے اتنی سادہ اور عملی شرائط رکھتا ہے۔

Construction company in lahore0423 7502802   0331 3339093                                   Alhadiint
07/10/2024

Construction company in lahore
0423 7502802 0331 3339093



Alhadiint

HOME RENOVATION CONSTRUCTION SERVICES Depending on the place you live and the kind of renovation you’re doing, in other words, you might be required to get permits. An office renovation is almost always a complicated task that demands careful planning. Like every renovation, a thriving office reno...

construction company in lahore0423 7502802   0331 3339093
02/10/2024

construction company in lahore
0423 7502802 0331 3339093


HOME RENOVATION CONSTRUCTION SERVICES Depending on the place you live and the kind of renovation you’re doing, in other words, you might be required to get permits. An office renovation is almost always a complicated task that demands careful planning. Like every renovation, a thriving office reno...

construction company in lahore0423 7502802   0331 3339093
30/09/2024

construction company in lahore
0423 7502802 0331 3339093


27/09/2024

👈جن رشتوں پر آپ نے آٹھ دس سال انویسٹ کر دیے ہوں۔ انویسٹمنٹ کا مطلب اپنا قیمتی وقت ، عزت ، احساس ، خیال اور محبت دے ڈالی لیکن ان کے دلوں میں آپ کے لیے ہمدری ، احساس یا محبت کا کوئی جذبہ بیدار نہ ہو سکا ہو۔ اور آپ اپنے مشکل ترین لمحوں میں بھی تنہا ہوں، تو چھوڑ دیں ان پر انویسٹ کرنا۔ خود کو ضائع ہونے سے بچائیں۔
ایسا نہیں کہ ملنا جلنا ترک کر دیں۔ فاصلے اختیار کر لیں ذہنی اور جذباتی فاصلے۔
وہ جگہیں جہاں سے عزت نہ ملتی ہو نہ جائیں۔ وہ جگہیں جہاں حوصلہ شکنی اور دل شکنی ہو نہ جائیں۔ وہ جگہیں جو آپ کی صلاحیتوں کو نہ مانیں مذاق اڑائیں کبھی نہ جائیں۔ اپنی پرواز اونچی کر لیں۔ ان سے ملیں جن سے مل کر مثبت انرجی ملے آگے بڑھنے کا حوصلہ ملے۔
وہ لوگ جو مشکل میں ساتھ کھڑے ہوں انھیں کبھی نہ کھوئیں۔ ان کے لیے جئیں جو آپ کے ہیں صرف آپ کے۔ جن دلوں میں آپ کی محبت پیدا نہیں ہو سکتی ان پر محنت نہ کریں۔ جو لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں انھیں سمیٹیں ۔ جو محبت نہیں کرتے انھیں دوسروں کے لیے چھوڑ دیں۔ سچ میں جینا شروع کریں____________👉 Alhadiint

construction company in the Lahore Pakistan
06/09/2024

construction company in the Lahore Pakistan

House Construction Company construction company home construction companiesconstruction business in lahorebuilding company in lahore pakistan

Address

Lahore
54700

Telephone

+923332909093

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 90 News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 90 News HD:

Share