16/10/2023
لیہ:تھانہ صدر پولیس کی تونسہ پل کے قریب بڑی کاروائی،ناجائز اسلحہ برآمد، 5 ملزم گرفتار
لیہ:ملزمان سے 2 رائفلز پمپ ایکشن،1 پسٹل، 30 گولیاں اور 2 میگزین پکڑے گئے۔پولیس ترجمان
لیہ:ملزمان محسن،منظور حسین، محبوب،منیر احمد اور کاشف گرفتار جبکہ فیاض احمد فرار۔پولیس ........ ملک عاقب جاوید ڈسٹرکٹ رپوٹر