Rang E Hayat

Rang E Hayat I love poetry

*ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے**عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے🥲❤️‍🩹*                                   ...
29/05/2024

*ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے*
*عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے🥲❤️‍🩹*
















من پسند شخص کا آپ کیلئے فکر مند ہونا دنیا کا سب سے قیمتی احساس ہے،،،                                                   ...
28/05/2024

من پسند شخص کا آپ کیلئے فکر مند ہونا
دنیا کا سب سے قیمتی احساس ہے،،،

















یہ شکوے بے وجہ ہیں  ، یہ تو دستورِ چاہت ہے کہ☺️❤️ یہ جو محبوب ہوتا ہے  ، وہ ذرا مغرور ہوتا ہے 🔥❤️                      ...
28/05/2024

یہ شکوے بے وجہ ہیں ، یہ تو دستورِ چاہت ہے کہ☺️❤️

یہ جو محبوب ہوتا ہے ، وہ ذرا مغرور ہوتا ہے 🔥❤️

















تیری خوشبو نے مری آنکھ کو بینائی دیتیرے ہونے نے بتایا کہ نظر آتا ہے♥️راشد علی مرکھیانی
26/05/2024

تیری خوشبو نے مری آنکھ کو بینائی دی
تیرے ہونے نے بتایا کہ نظر آتا ہے♥️

راشد علی مرکھیانی

’’اپنی نظر میں ذلیل ہونے سے بڑھ کر دنیا میں کوئی ذلت نہیں، کیونکہ خود سے چھپنے کے لئے کوئی اوٹ نہیں ہوتی، کوئی پردہ نہیں...
22/05/2024

’’اپنی نظر میں ذلیل ہونے سے بڑھ کر دنیا میں کوئی ذلت نہیں، کیونکہ خود سے چھپنے کے لئے کوئی اوٹ نہیں ہوتی، کوئی پردہ نہیں ہوتا، سب کچھ ایسے صاف ہوتا ہے جیسے کانچ کی شفاف دیوار کے ایک طرف بیٹھ کر دوسری طرف کا منظر دیکھ رہے ہوں۔‘‘🖤

بشریٰ سعید کے ناول ’’سفال گر‘‘ سے اقتباس۔،۔،

















‏ایک دفعہ رومی سے پوچھا گیا کہ کون سی موسیقی کی آوازیں حرام ہیں؟رومی نے جواب دیا: امیروں کے برتنوں میں بجنے والے چمچوں ک...
22/05/2024

‏ایک دفعہ رومی سے پوچھا گیا
کہ
کون سی موسیقی کی آوازیں حرام ہیں؟

رومی نے جواب دیا: امیروں کے برتنوں میں بجنے والے چمچوں کی آواز جو غریب اور بھوکے سنتے ہیں..🖤❤️

ان شاءاللہ 🖤🕋
20/05/2024

ان شاءاللہ 🖤🕋

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rang E Hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share