PSS News Hd

PSS News Hd PSS NEWS HD CHANNEL

Today's best photo ❤🥀
17/05/2022

Today's best photo ❤🥀

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایم این اے عالمگیر خان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔عالمگیر خان کے والد کی شہادت پر افسوس ہے۔ صدر ممل...
18/12/2021

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایم این اے عالمگیر خان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

عالمگیر خان کے والد کی شہادت پر افسوس ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر اسد عمر اور ایم پی اے فردوس شمیم نقوی کے ہمراہ عالمگیر خان کی رہائش گاہ پہنچے۔

عالمگیر خان کے والد کی شہادت پر افسوس ہے۔ عالمگیر خان اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ عالمگیر خان کے والد سمیت تمام جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ گورنر سندھ

ابتدائی معلومات ملی ہیں گیس کا دھماکہ تھا۔ پاکستان نیوی کے جوان بھی جائے وقوع پر موجود ہیں۔ تمام رپورٹ آجائیں اس سے قبل کسی پر الزام تراشی مناسب نہ ہوگی، نالوں پر تجاوزات کا معاملے پر سپریم کورٹ نے بھی احکامات دئیے ہیں ایسے حادثات کی وجہ سے ہی سپریم کورٹ بھی ایکشن میں ہے۔ گورنر سندھ

18/12/2021

دنیا نعت کا ستارہ جناب خالد حسین خالد صاحب اس دنیا فانی سے کوچ فرما گئے آخری وقت اور زبان پر کلمہ طیبہ کا ورد جاری. اللہ رب العزت جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

16/12/2021

‏ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹرمحمد عابد خان کا تھانہ شاہدرہ ٹاؤن کا وزٹ
محررکلیم اللہ کواشتہاریوں کےمتعلق معلومات اور ریکارڈ نامکمل ہونے پرمعطل کردیا۔
"بدمعاشوں قبضہ مافیا اورمنشیات فروشوں کےخلاف بھرپورکریک ڈاؤن کیاجائے۔شہریوں کوانصاف کی فراہمی بروقت یقینی بنائی جائے"ڈی آئی جی آپریشنز

15/12/2021

وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ھے وہ اپناNADRA شناختی نمبر 8123 پہ بغیر ڈیش کے send ,کریں تصدیق کے بعد مالی مدد کے اھل قرار پائیں گے۔حس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر وہیل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔
ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے

'پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر احتساب بیورو کے سابق چیئرمین سیف الرحمٰن خان کی صاحبزادی ع...
15/12/2021

'پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر احتساب بیورو کے سابق چیئرمین سیف الرحمٰن خان کی صاحبزادی عائشہ سیف خان سے رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔

جنید صفدر کا خاندان 14 دسمبر کو بارات لے کر عائشہ سیف خان کے گھر پہنچا تھا اور گزشتہ شب ہی ان کا استقبالیہ منعقد ہوا۔

جنید صفدر کی بارات لے جانے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں اور سب سے زیادہ تعریفیں مریم نواز کی گئیں۔'

آگاہی۔ اگر آپ دیکھتے ہیں کہ رات کے وقت کسی گلی، سڑک یا ہائی وے پر کوئی موبائل فون سڑک کے کنارے پڑا ہوا ہے اور لائٹس جل ر...
14/12/2021

آگاہی۔
اگر آپ دیکھتے ہیں کہ رات کے وقت کسی گلی، سڑک یا ہائی وے پر کوئی موبائل فون سڑک کے کنارے پڑا ہوا ہے اور لائٹس جل رہی ہیں۔
لالچ میں آکر مت بھولنا کہ یہ ایک چال ہے! چال یہ ہے کہ سیگریٹ جلانے والے لیٹر کی چھوٹی لائٹ کو موبائل کی کیسینگ کے نیچے رکھ کر آپ کو پھنسائیں گے۔اور چھیننے والا قریب ہی ہوگا۔
موبائل لینے کے لیے کھڑے ہوں گے تو پلک جھپکتے ہی سب کچھ چھن جائے گا۔
ہوشیار رہو اور ہوش کے ساتھ راستے پر چلو۔
پیشگی شکریہ.

13/12/2021

کون بدبخت کہتا ہے آٹا 1000 روپے کلو ہو جائے تو بھی ہمہیں کوئی فرق نہیں پڑتا،،

گور نر ہائوس ٹیکرز بر ائے الیکٹرونک میڈیا پنجاب میں لوکل باڈیز آرڈننس کی منظوری کا معاملہ  گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ...
12/12/2021

گور نر ہائوس
ٹیکرز بر ائے الیکٹرونک میڈیا

پنجاب میں لوکل باڈیز آرڈننس کی منظوری کا معاملہ

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب لوکل باڈیز آرڈیننس 2021 پر دستخط کر دیئے

گورنر پنجاب نے کا بینہ کے منظور شدہ آرڈیننس پر دستخط کرکے نئے نظام کے نفاذ کا حتمی عمل مکمل کر دیا

پنجاب میں نافذ نیا بلدیاتی نظام سے عوام کو حقیقی معنوں میں بااختیار بنائے گا ۔ گور نر چوہدری محمدسرور

وزیر اعظم عمران خان اختیارات نچلی سطح پر منتقل کر نے کا وعدہ کررہے ہیں ۔گور نر چوہدری محمدسرور

ادارو ں کی مضبوطی تحر یک انصاف کی حکومت کی اولین تر جیح ہے ۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور

بااختیار بلدیاتی ادارے وزیر اعظم عمران خان کا خواب ہے جو پورا ہورہا ہے۔ چوہدری محمدسرور

پہلی دفعہ عوام اپنے میئرز کا انتخاب بھی براہ راست اپنے ووٹ سے کریں گے۔ گور نر چوہدری محمدسرور

میئرز کو اہم اداروں کی سربراہی بھی نئے نظام کے تحت منتقل کر دی گئی ہے ۔گورنرپنجاب چوہدری محمدسرور

پنجاب لوکل باڈیز آرڈیننس کے تحت پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر براہ راست ہونگے

میٹرو پولٹین کے میئر ز اور ڈسٹرکٹ کونسلز کے ڈسٹرکٹ میئرز کو براہ راہ عوام منتخب کریں گے

پنجاب میں گیارہ میٹروپولٹین کارپوریشنز ہوں گی 'لاہور میں صرف میٹرپولٹین کارپوریشن ہوگی

پنجاب کے 9 ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے علاوہ گجرات اورسیالکوٹ کو میٹروپولٹین کارپوریشن کا درجہ حاصل ہوگا

Team Pakistan are on their way home after completing a 2-0 Test series victory against Bangladesh.
09/12/2021

Team Pakistan are on their way home after completing a 2-0 Test series victory against Bangladesh.

Series Win for Pakistan 🇵🇰 Exceptional Bowling by Pakistan lead to an innings defeat to Bangladesh 🇧🇩 Pakistan won all m...
08/12/2021

Series Win for Pakistan 🇵🇰

Exceptional Bowling by Pakistan lead to an innings defeat to Bangladesh 🇧🇩

Pakistan won all matches of the tour and successfully whitewashed the hosts.

Congratulations 🎉

| |

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSS News Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share