BaKhabar Awam

BaKhabar Awam The Goal Is To Keep People Informed, Our Aim Is To Highlight Pakistan's Political & Social Issues.

05/10/2022

Birthday Celebrations of Upcoming Prime Minister of Pakistan in Lahore!

01/10/2022

ایوان صدر میں ایک اہم شخصیت سے ملاقات کے سوال پر۔

‏جھوٹ میں بولنا نہیں چاہتا، سچ میں بول نہیں سکتا۔عمران خان

01/10/2022

عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر کے تازہ ترین مناظر۔
‏کارکنان نے دوسری مرتبہ گرفتاری کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
‏⁧‫ ‬⁩

01/10/2022

روشنیوں کے شہر کراچی میں عوام ایک بار پھر عمران خان سے یکجہتی کے لیے سڑکوں پر۔
‏⁧‫ ‬⁩

01/10/2022

سنا ہے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔
‏چلو اب کرو ہمت گرفتار کرنے کی بھی۔

‏⁧‫ ‬⁩

01/10/2022

شہباز گل عوام کی کثیر تعداد کے ساتھ بنی گالہ پہنچ گئے!
‏⁧‫ ‬⁩

01/10/2022

ٹکر کے صحافی بیگم صفدر کو لاجواب کرتے ہوئے۔

01/10/2022

پٹرول کی قیمت میں کمی کا حکومتی ڈرامہ۔
‏سنئیے مزمل اسلم کی زبانی۔

30/09/2022

سائفر ایک جھوٹ ہے،کوئی سائفر نہیں آیا سے لیکر فائل سے سائفر غائب ہو گیا ہے کو آسان زبان میں تھوک کر چاٹنا کہتے ہیں۔۔
‏⁧‫ ‬⁩

مگر آپ کے نزدیک تو کوئی سائفر ہے ہی نہیں؟‏ویسے سائفر کی ایک کاپی صدر مملکت اور چیف جسٹس کے پاس بھی پڑی ہے۔‏⁧‫ ‬⁩
30/09/2022

مگر آپ کے نزدیک تو کوئی سائفر ہے ہی نہیں؟

‏ویسے سائفر کی ایک کاپی صدر مملکت اور چیف جسٹس کے پاس بھی پڑی ہے۔
‏⁧‫ ‬⁩

عمران خان 25 اکتوبر کو آکسفورڈ یونیورسٹی سے خطاب کریں گے۔‏⁦‪ ‬⁩
30/09/2022

عمران خان 25 اکتوبر کو آکسفورڈ یونیورسٹی سے خطاب کریں گے۔
‏⁦‪ ‬⁩

28/09/2022

بےشک اللّٰہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے۔
‏⁧‫ ‬⁩

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BaKhabar Awam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share