Daily Global News

Daily  Global News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Global News, Lahore.

15/07/2025

پتوکی شہر میں رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری بجلی رات سے غائب

09/11/2022

Karachi for the full house !
20/09/2022

Karachi for the full house !

نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے شہر نارووال ایک پرائیویٹ سکول کے مالک نے اپنے بیٹوں اور خواتین ٹیچرز کے ساتھ مل کر ایک ط...
20/09/2022

نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے شہر نارووال ایک پرائیویٹ سکول کے مالک نے اپنے بیٹوں اور خواتین ٹیچرز کے ساتھ مل کر ایک طالبہ کی والدہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس واقعے کی ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں سکول مالک اور ٹیچرز کو خاتون کو زمین پر لٹا کر تشدد کا نشانہ بناتے، بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے اور اس کے کپڑے پھاڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں خاتون مدد کے لیے پکاررہی ہوتی ہے مگر سٹاف کے دیگر لوگ کھڑے دیکھتے رہتے ہیں۔ اس دوران یہ لوگ خاتون کی کم عمر بیٹی (طالبہ) کو بھی تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ خاتون اپنی بیٹی کو سکول چھڑوانا چاہتی تھی اور اس کاسکول چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ لینے آئی تھی۔بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد خاتون اور اس کی بیٹی کو ایک کمرے میں بند کر دیا گیا جہاں سے انہیں پولیس نے آ کر نکالا۔

Address

Lahore
4700

Telephone

+923334939979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Global News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share