14/08/2025
رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ نَصِيرًا
ترجمہ:
"اے ہمارے رب! ہمیں اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں، اور ہمارے لیے اپنی طرف سے کوئی سرپرست مقرر فرما، اور اپنی جانب سے ہمارا مددگار بنا دے۔"
مؤرخہ14اگست2025
وطن سے محبت ہے
اس پہ قابض جنگلیوں سے نفرت