Dr. Haania News TV

Dr. Haania News TV I would Like Politics and to share worldwide news with my Loving Audience

03/12/2022
فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے غانم_المفتاح کون ہیں؟غانم المفتاح 5 مئی 2002 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن میں ہی وہ ایک ا...
21/11/2022

فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح کرنے والے غانم_المفتاح کون ہیں؟
غانم المفتاح 5 مئی 2002 کو قطر میں پیدا ہوئے بچپن میں ہی وہ ایک ایسی بیماری کا شکار تھے جس میں ریڑھ کی ہڈی کا زیریں حصہ نشونما نہیں پا سکتا ابتدائی تعلیم کے لیے انکی والدہ نے جب انھیں سکول میں داخل کروانا چاہا تو بہت سے سکولوں نے انکار کر دیا اور جس آخر سکول میں وہ بالآخر داخلہ لینے میں کامیاب ہوئے وہاں معذوری کی وجہ سے بچے ان سے کھیلنے سے کتراتے تھے ۔
غانم المفتاح قطر کے معروف موٹیویشنل سپیکر ہیں اور غریسہ_آئسکریم نامی کمپنی کے بھی مالک ہیں جس کی قطر میں 6 شاخیں اور ساٹھ کے قریب ورکر کام کرتے ہیں۔
غانم نے اپنے خاندان کی سپورٹ سے ایک فلاحی تنظیم الغانم فاؤنڈیشن کی بنیاد بھی رکھی جو دنیا بھر میں معذور افراد کو وہیل چئیر کی فراہمی یقینی بناتی ہے۔

غانم المفتاح 2017 میں وہیل چئیر کے بغیر ہاتھوں کے بل عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں وہ زمانہ طالبعلمی میں دستانے پہن کر فٹ بال کھیلا کرتے تھے فٹبال کے علاوہ وہ غوطہ خوری بھی کرتے ہیں

آج قاری غانم المفتاح نے "ورلڈکپ" کا افتتاح کیا اور تاریخ میں پہلی بار ناچ گانے کی بجائے قرآنی آیات کی تلاوت سے ورلڈکپ کا آغاز ہوا
قطر نے ایک معذور قاری سے افتتاح کروا کر دنیا بھر کے معذور افراد کے حوصلے بلند کر کے پوری دنیا کو انسانیت کا درس دے کر اپنی ترجیحات واضح کی ہیں۔


‏لوجی ہور سنوجرمانہ کی ادائیگی کے بغیر شہباز شریف برطانیہ نہیں چھوڑ سکتے، برطانوی ائیرپورٹ اتھارٹی نے سفر سے روک دیا گیا...
13/11/2022

‏لوجی ہور سنو
جرمانہ کی ادائیگی کے بغیر شہباز شریف برطانیہ نہیں چھوڑ سکتے، برطانوی ائیرپورٹ اتھارٹی نے سفر سے روک دیا گیا،
پٹواریوں کو بتانا پڑا کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے اسلئے پاکستان واپسی موخر کی

برطانوی عدالت کے فیصلے کی کاپی

یہ پاکستان کی عدالت نہیں کوئی اس چور کو بتائے

09/11/2022

153 Twin for pak

CSS_Walo_ki_Poll_Khul_GayiLo g Bhai CSS qualifier b ab medaan main..Rich family sy belong krne wale.. larke, larkyan pai...
27/09/2022

CSS_Walo_ki_Poll_Khul_Gayi

Lo g Bhai CSS qualifier b ab medaan main..

Rich family sy belong krne wale.. larke, larkyan paise dy krr CSS officer baney hain..

سب پھڑے جان گے

مفرور اسحاق ڈار پاکستان کی سر زمین پر موجودملکی خزانے کی چابیاں حوالےیاد رہے کہ ماضی میں اس شخص کے فقط دو کام تھے - معیش...
27/09/2022

مفرور اسحاق ڈار پاکستان کی سر زمین پر موجود

ملکی خزانے کی چابیاں حوالے

یاد رہے کہ ماضی میں اس شخص کے فقط دو کام تھے - معیشت کی تباہی اور ملکی خزانہ لوٹ کر اپنی اور شریف خاندان کی تجوریاں بھرنا


‏ڈاٸلاسیس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نی...
27/09/2022

‏ڈاٸلاسیس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔
ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔
جن لوگوں کے ‏گردے (Kidneys)صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔

آپ نہیں جانتے کہ ہر دم، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔
۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝

Address

Model Town
Lahore
54870

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Haania News TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share