Husn E Elm Education & Skills

Husn E Elm Education & Skills Skills & Education
Education for all

20/08/2025

لاہور بورڈ
کلاس نہم میں 3 لاکھ 8 ہزار سٹوڈنٹس میں سے صرف ایک لاکھ اڑتیس ہزار پاس ہو سکے..

19/08/2025

*میٹرک کے لیے مزید تین گروپس کا اضافہ کردیا گیا`*
❐ میٹرک کے لیے اب صرف دو آپشن نہیں رہے جیسا کہ پہلے ہوتا تھا میٹرک سائنس اور میٹرک آرٹس

❐ انٹرنیشنل نظام کو سامنے رکھتے ہوئے اب پاکستان میں بھی میٹرک کے لیے مختلف مضامین / کورسز کا آغاز کر دیا گیا۔

❐ اب 2025 سے میٹرک میں درج ذیل گروپس کو شامل کر دیا گیا ہے:

*`1. Matric Computer Science`*
*♦️Subjects:*
* All Compulsory subjects
* Physics
* Chemistry
* Maths
* Computer Science and Entership
* Information and Communication Technology

*`2. Matric Health Science`*
*♦️Subjects:*
* All compulsory subject
* Physics
* Chemistry
* Bio
* Health Sciences

*`3. Matric Agricultural Science`*
*♦️Subjects:*
* All compulsory Subject
* Physics
* Chemistry
* Maths
* Bio
* Agriculture Science

*`4. Matric Fashion Designing`*
*♦️Subjects:*
* All Compulsory Subject
* General science
* Computer Science and Entership
* Communication Skills and Personal Grooming
* Fashion Designing.

کیا خیال ہے ٹیچرز کی جابس میں بھی اضافہ ہو گا اور سٹوڈنٹس بھی کیرئیر چوائس میں بہتر رزلٹ دیں گے۔

18/08/2025

قدرتی آفات سے بچاؤ کا بہترین حل

قدرتی آفات کو لوگ مختلف نام دیتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ساری کائنات اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہے اور اس کا نظام بھی اللہ ہی کے حکم سے چلتا ہے۔

اگر ہم اللہ کی نافرمانی کریں تو وہی نظام، جو اصل میں انسان کے فائدے کے لیے بنایا گیا ہے، نقصان دینا شروع کر دیتا ہے۔

اس لیے ہمیں چاہیے کہ:

زیادہ سے زیادہ توبہ و استغفار کریں۔

اللہ تعالیٰ کے احکامات پر عمل کریں۔

دین سے قربت اختیار کریں۔

کیونکہ اللہ کی رضا اور فرمانبرداری ہی ہمیں ہر قسم کی آفات اور آزمائشوں سے بچا سکتی ہے۔

17/08/2025

کیا کوئی جانتا ہے کہ "رحمت اللہ" اور "رحمة الله" میں کیا فرق ہے؟

مجھے بھی پہلی بار پتا چلا
اللہ اس شخص کو جزائے خیر دے جس نے مجھے یہ بھیجا

واقعہ کچھ یوں ہے کہ
ایک دن ایک پروفیسر لیکچر ہال میں داخل ہوا
لیکن پروجیکٹر خراب تھا تو کمرہ تبدیل کر دیا گیا

جب ایک طالب علم نئے کمرے میں داخل ہوا
تو اس نے بورڈ پر "رحمت اللہ" لکھا ہوا دیکھا
اسے لگا یہ ایک فاش املائی غلطی ہے
کیونکہ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ اسے "رحمة الله" لکھا جانا چاہیے

پروفیسر نے سب طلباء سے سوال کیا
کیا کوئی بتا سکتا ہے "رحمت" اور "رحمة" میں فرق کیا ہے؟

زیادہ تر طلباء نے کہا کہ یہ تو بس ہجے کی غلطی ہے!

تو پروفیسر نے وضاحت دی:

اگر لفظ "رحمت" ت کھلی ہو
تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ یہ ایسی رحمت ہے جو پہلے رکی ہوئی تھی
لیکن اب اللہ نے اسے کھول دیا ہے
یعنی قبض کے بعد بسط

اور یہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے اسم مبارک کے ساتھ ہی آتی ہے

مثال کے طور پر
جب حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کی بیوی بہت بڑھاپے میں تھے
اولاد کی امید ختم ہو چکی تھی
تب اللہ کی طرف سے خوشخبری آئی

قرآن میں آتا ہے: قالوا أتعجبين من أمر الله رحمت الله وبركاته عليكم أهل البيت إنه حميد مجيد

یعنی وہ رحمت جو بند ہونے کے بعد دوبارہ کھلی

ایسی ہی رحمت حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا پر نازل ہوئی
جب انہوں نے بیٹے کے لیے دعا کی

ذِكرُ رحمت ربك عبده زكريا

پھر آگے اللہ نے ان کو یحییٰ عطا فرمایا

اسی طرح اللہ فرماتا ہے

فانظر إلى آثار رحمت الله كيف يحيي الأرض بعد موتها

یعنی زمین مردہ ہو چکی تھی
پھر اللہ کی کھلی ہوئی رحمت سے زندہ ہو گئی
یعنی پھر سے زندگی مل گئی

یہ سب مثالیں "رحمت" والی ہیں
یعنی ت کھلی ہوئی
یعنی ایسی رحمت جو دوبارہ جاری ہوئی
اللہ کی قدرت اور وسعت کو ظاہر کرتی ہے

لیکن جب "رحمة" یعنی ت بند آتی ہے
تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ یہ رحمت ابھی امید پر ہے
ابھی ملی نہیں
ابھی دعا مانگی جا رہی ہے

جیسے اللہ فرماتا ہے:

أمن هو قانت آناء الليل ساجدا وقائما يحذر الآخرة ويرجوا رحمة ربه

یعنی وہ اللہ کی رحمة کا امیدوار ہے
جو ابھی ملی نہیں
جو آخرت میں عطا کی جائے گی ان شاء اللہ

اسی طرح فرمایا:

فأما الذين آمنوا بالله واعتصموا به فسيدخلهم في رحمة منه وفضل ويهديهم إليه صراطا مستقيما

یعنی ان کو رحمة نصیب ہو گی
یہ وعدہ ہے

تو فرق یہ ہے:

رحمت = ت کھلی ہوئی = وہ جو ال

یہی تو قیامت ہے۔۔۔بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے۔پہلا اعلان — قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ ...
17/08/2025

یہی تو قیامت ہے۔۔۔

بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے۔
پہلا اعلان — قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ گئے ہیں۔
دوسرا اعلان — کفن ختم ہوگئے ہیں، جو میسر ہوں وہ پہنچاؤ تاکہ کم از کم لاشیں تنہا نہ رہیں۔
تیسرا اعلان — مرنے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہے۔ اے بستی کی بیٹیو! غسل دینے کے لیے ہسپتال پہنچو۔
چوتھا اعلان — Aziz Khan کی صدا، بونیر کے نوجوان ختم ہوگئے ہیں، صوابی اور مردان والو! اپنے جگر کے ٹکڑے دو، ہمارے کندھوں کو سہارا دو، ہماری قبروں کو مٹی دو۔
یہ مناظر، یہ اعلان۔۔۔ کسی سانحے کی نہیں بلکہ قیامت کے اتر آنے کی گواہی دیتے ہیں۔😥😥

16/08/2025
Back to work                  beautifuldestinatio
03/08/2025

Back to work







beautifuldestinatio

18/07/2025

45 روزہ انگلش سپیکنگ کورس
آپ سیکھیں کے سادہ انداز میں انگلش
نا کوئی زیادہ گرائمر نا ہی زیادہ فارمولے
سنیں اور بولیں
آسان ٹپس اور ٹرکس کیساتھ

جلدی کیجئے کہیں دیر نا ہوجائے
اس کے علاوہ اگر آپکے پاس کوئی ہنر اور ڈپلومہ نہیں تو ابھی رابطہ کیجیے ہم دیں گے آپکو
گورنمنٹ سے منظور ڈپلومہ وہ بھی عملی تجربے کی بنیاد پر
Easy to Speak English
بغیر زیادہ گرائمر کی جھنجھٹ میں پڑے
بہت منفرد کورس
45 روزہ کورس کی رجسٹریشن فیس صرف 300 روپے
لڑکے اور لڑکیاں داخلہ لے سکتے ہیں الگ الگ گروپس
ابھی رابطہ کریں
03265834966












15/06/2025

ہنس کر سہے جو سختیاں اولاد کے لیے
جو پیار بے مثال دے وہ ہستی باپ ہے
Tajalli Rao Writes
Day💔💔

Students feedback
12/02/2025

Students feedback

Address

Lahore

Telephone

+3265834966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Husn E Elm Education & Skills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Husn E Elm Education & Skills:

Share