Irfan Mehar Official

Irfan Mehar Official This page is about scientific information and fact on daily basis.

15/09/2026

اصلی ہیرو وہی ہوتا ہے جو خدمت خلق کو ہی اپنا سکون سمجھتا ہے







15/09/2026

ایک غریب کی مشقت جب کامیابی میں بدلتی ہے تو جو مزا اس کا ہے وہ کسی اور میں نہیں


15/09/2026

رجب بٹ جیسے بے شرم کا دفاع کرنے والے اب کہاں ہیں کیا آپ کو ان معصوم بچوں کا دکھ نہیں یا آپ کے چھوٹے بہن بھائی نہیں ہیں





15/09/2026

بھارت اور پاکستان میں صرف مذہب کا فرق ہے باقی کرتوت دونوں کے ایک جیسے ہی ہیں





14/09/2026

ہم اخلاقی زوال کی کس گہرائی میں گر چکے ہیں

14/09/2026

اگر آپ کا موبائل فون آپ کے پاس ہے تو آپ جہاں مرضی چلے جائیں آپ کی درست لوکیشن ٹریک کی جا سکتی ہے



14/09/2026

کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار کن عوامل پر ہوتا ہے اپنی رائے ضرور دیجئے اور یہ بھی بتائیں پاکستان کن وجوہات کی بنا پر آج دنیا میں بہت پیچھے رہ گیا







13/09/2026

قانون پر عمل درآمد ضروری ہے لیکن خدارا کسی کا کاوئنڑ کسی کی ریڑھی اٹھانے سے پہلے ایک بار اس کے حالات کا بھی جائزہ لے لیا کریں

13/09/2026

کیا واقعی مذہب کے نام پر اپنے فالورز کو بےوقوف بنایا گیا ہے کیا پرسنل چوائس دین اسلام سے زیادہ اہمیت کی حامل بن گی


13/09/2026

جس ملک میں بیٹی کی تقریب کے لیے اڑھائی کروڑ کو جہاز اڑا دینا معمولی بات ہو وہاں غریب کی بے بسی اور بھوک کی قیمت کیا ہے اہمیت رکھے گی


Address

Green Town Lahore
Lahore

Telephone

+923152326350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Mehar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan Mehar Official:

Shortcuts

Share