Discover World

Discover World Moral Stories Video Shooting

14/05/2026

شراب شیعوں کے پہلے امام کی وجہ سے حرام ہوئی تھی

14/05/2026

انمول پنکی کو 4 سال پہلے لاہور میں پولیس افسر نے گرفتار کیا، بعد میں دونوں نے شادی کر لی

لاہور میں موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ گرج چمک کے ساتھ ہونے والی تیز بارش نے موسم کو سہانا کر دیا، جبکہ قدرت...
13/05/2026

لاہور میں موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ گرج چمک کے ساتھ ہونے والی تیز بارش نے موسم کو سہانا کر دیا، جبکہ قدرت کا ایسا دلکش منظر بھی دیکھنے کو ملا جس نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ بارش اور گرج چمک کے دوران آسمان کے افق پر سورج بھی جھلکتا دکھائی دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاریوں کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں وائٹ بال کیمپ لگانے کا فیصلہ کر...
13/05/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاریوں کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں وائٹ بال کیمپ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔
کیمپ میں 28 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے جبکہ یہ تربیتی کیمپ 15 مئی سے 21 مئی تک لاہور میں جاری رہے گا۔
شائقین کرکٹ کی نظریں اب اس بات پر ہیں کہ قومی ٹیم میں کن کھلاڑیوں کو موقع ملتا ہے۔ 🇵🇰🏏

دل کو سکون صرف اللہ کے گھر میں ملتا ہے 🤍یا اللہ، ہماری دعائیں قبول فرما۔ ✨
13/05/2026

دل کو سکون صرف اللہ کے گھر میں ملتا ہے 🤍
یا اللہ، ہماری دعائیں قبول فرما۔ ✨

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ ) حکومت نے امریکہ ، ایران جنگ سے پیدا شدہ خطرات اور اس کے اثرات کے باعث اہم ممالک میں تعینات پ...
13/05/2026

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ ) حکومت نے امریکہ ، ایران جنگ سے پیدا شدہ خطرات اور اس کے اثرات کے باعث اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔

’’سینئر صحافی اعزاز سید نے ’’جنگ ‘‘ میں شائع ہونیوالی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستانی سفراء کی مِنی کانفرنس کل اور پرسوں اسلام آباد میں ہو گی۔مشرقِ وسطیٰ میں تعینات سفراء کو کانفرنس میں شرکت کے لیے بلایا گیا ہے، خطے کے اہم ممالک میں تعینات سفراء بھی شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور دیگر ممالک میں تعینات پاکستانی سفیر کانفرنس میں شریک ہوں گے، سعودی عرب، یو اے ای، کویت، قطر، عمان، اردن سے پاکستانی سفیر شرکت کریں گے، کانفرنس کی سفارشات حکومت کو پیش کی جائیں گی۔

13/05/2026

اے اللہ اس ملک کو سلامت رکھ Ameen

13/05/2026

Beautiful Canada View

❤🇵🇰happy independence day
14/08/2024

❤🇵🇰
happy independence day

میری خوشحالیوں کا راز فاروقی بس اتنا ھے 🙂❤️میں نوکر ہوں جناب سیدہ زھرا کے بچوں کا🙏
30/06/2024

میری خوشحالیوں کا راز فاروقی بس اتنا ھے 🙂❤️
میں نوکر ہوں جناب سیدہ زھرا کے بچوں کا🙏

Address

Lahore
05477

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category