SSA News

SSA News اپنی آواز کو حکومتی سطح تک پہنچائیں
Editor/Hafiz Sumama Ayub
Email📧:[email protected]
WhatsApp No:03427405646

07/02/2026

لاہور رام پور کا مزدور آدمی جو پچھلے چار مہینوں سے ناجائز بل ادا کر رہا ہے گھر میں میٹر نہیں لگا ہوا پھر بھی ہر مہینے لاکھوں کا بل ارہا ہے بولنے پر واپڈا کے اہلکار اس کو اگلے ماہ مزید بل بڑھا کر بھیج دیتے ہیں سائل کا اعلی احکام کو کہنا ہے کہ یہ ناجائز بل ختم کیا جائے اور جو یہ ناجائز بل بھیج رہے ہیں ان سے پوچھا جائے

05/12/2025
04/12/2025

پاکستان کے حالات غریب عوام کیا کریں

19/11/2025

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اللہ معاف اللہ معاف اللہ رحم کرے
22/10/2025

اللہ معاف اللہ معاف اللہ رحم کرے

14/10/2025

وکیل حضرات بھی فلسطین کے لیے میدان میں اگئے

14/10/2025

#یا اللہ پاک مسلمانوں کی غیبی مدد فرما

دوستو، آج صبح کی سب سے بڑی خبر یہ ہے…- CCD چوہنگ کے مبینہ مقابلے میں وہ 2 ملزمان مارے گئے ہیں جنہوں نے 30 روپے کے جھگڑے ...
28/08/2025

دوستو، آج صبح کی سب سے بڑی خبر یہ ہے…
- CCD چوہنگ کے مبینہ مقابلے میں وہ 2 ملزمان مارے گئے ہیں جنہوں نے 30 روپے کے جھگڑے پر 2 بھائیوں کو بے رحمی سے قتل کیا تھا۔
ظلم کرنے والے آج اپنے انجام تک پہنچ گئے۔"🤲🏻

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے دریائے راوی کا دورہ کیا۔۔۔۔
28/08/2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے دریائے راوی کا دورہ کیا۔۔۔۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SSA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share