Rizwan Hussain PTI

Rizwan Hussain PTI Social Media Information

23/11/2024

جب کوئ سانحہ ہمارے لئے صرف ایک خبر بن کر رہ جائے
تو سمجھ لیں کہ ہم انسان
نہیں حیوان بن چکے ہیں

‏یوم دفاع تجدید کا دن ہے اور ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم ایک ہو کر بیرونی طاقتوں کو باور کرا دیں کہ ہم سب ایک ہیں، 6 ستمبر...
06/09/2024

‏یوم دفاع تجدید کا دن ہے اور ہم سے تقاضا کرتا ہے کہ ہم ایک ہو کر بیرونی طاقتوں کو باور کرا دیں کہ ہم سب ایک ہیں، 6 ستمبر کی یاد تازہ کرتے ہوئے راہِ حق کے ہر شہید کو، ہر غازی کو، وطن ک ہوائیں سلام کہتی ہیں۔

09/02/2024

پلان C جلد آرہا ہے

‏مجلس وحدت المسلمین کے ساتھ اتحاد ممکن ہے اور مخصوص نشستیں بھی مل جائیں گی

09/02/2024

پاکستان کی اشرافیہ پی ٹی آئی کی c ٹیم کا مقابلہ بھی نہیں کر سکی
کہنا تھا خان مائنس کر دیا ہے۔

08/02/2024

نہ جھنڈا ، نہ جلسہ ، نہ کمپین نہ کارنر میٹنگ ، نہ لیڈر
نہ اتخابی نشان
پھر بھی جیتے گا ہمارا کپتان
انشاءاللہ تعالٰی ✌️

30/01/2024

خان صاحب آپکو سزا ہو گئی ہے کیا پیغام دیں گے؟

پوری قوم کو کہتا ہوں 8 فروری کو باہر نکلے اور ووٹ دے۔

عمران خان

‏إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُنَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب،"اللہ نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوشش  دی...
24/01/2024

‏إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب،
"اللہ نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوشش دی ہے کامیابی اللۂ دیتا ہے"

22/01/2024

ظلم کا بدلہ
ووٹ سے،
قیدی 804 کےشعورکو کوئی قید نہیں کرسکتا

عالیہ حمزہ ملک این اے 118 لاہور سے ڈائس کے نشان پر الیکشن لڑ رہی ہیں۔🔳"اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میرا نشان کیا ہے. میر...
18/01/2024

عالیہ حمزہ ملک این اے 118 لاہور سے ڈائس کے نشان پر الیکشن لڑ رہی ہیں۔🔳
"اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میرا نشان کیا ہے. میرا انتخابی نشان عمران خان ہیں۔
‎ ‎
‎ ‎ ‎ ‎

16/01/2024

*بلا ہو یا پیالہ*
*بینگن ہو یا تالا*✊🔥
*نہیں کامیاب ہوگا تمہارا کھوتا 🐴لندن والا* 🔥

15/01/2024

موٹرسائیکل کو ہلا ہلا کر ٹینکی کا پیٹرول چیک کرنے والی قوم سے اپیل ہے
کہ ووٹ دیتے وقت اپنے ضمیر کو بھی تھوڑا ہلا کر ھی ووٹ دیں.

14/01/2024

‏إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Address

Shad Bagh Lahore۔
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Hussain PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share