Fix Newz

Fix Newz Only Facts

30/09/2023

اسلام آباد پولیس کا بھکارہوں اور انکے سہولتکاروں کے خلاف کریک ڈاؤن
لیکن اسلام آباد میں بیٹھی حکومت اور اس کے سہولت کاروں سے بڑا بھکاری کون ہے زرا ادھر بھی چکر لگا لو
بھکاریوں کو ووٹ سے نکالنا ہے

30/09/2023

ن لیگ کو پٹواری کیوں کہا جاتا ہے ، دراصل یہ اک نچلے گرہڈ کا سرکاری اہلکار ہوتا ہے لیکن اس عہدے پر کرپشن کی انتہا نہیں ہوتی

30/09/2023

شریف خاندان اور انکو لانے والوں کو بھیک مانگنا آتا ہے، دونوں ملکر صرف بھیک مانگ سکتے ہیں
دنیا ٹیکنالوجی ، قانون کی عملداری اور جمہوریت سے ترقی کرتی ہے
ووٹ دو اور 76 سال سے حکمرانی کرنے والے ادارے اور اس کے مہروں کا اس سسٹم سے نکال باہر کریں

30/09/2023

پچھلی حکومت میں 13 پارٹیایوں نے اکھٹے ہوکر لوٹا، انکو اکٹھے کس نے کیا
اس دفعہ ووٹ سے ان کو اکھٹے کرنے والوں اور انکو سیاسی طور پر نکالنا ہے

30/09/2023

خودنما شوباز نے اپنی projection کے لیے tiktoker پسے دے کر تعریفوں کے لیے رکھے لیے
آپ پیتل کو سونا بنا کر بیچ سکتے ہو زنگ آلودہ لوہے کو نہیں،

28/09/2023

جمہوریت جمہور سے ہے ، اس دفعہ ساری عوام نکلے اور ووٹ کرے، ووٹ کرنے سے نہ وقت ضائع ہوتا ہے نہ کوئی پیسہ لگتا ہے
اک دفعہ اپنے لیے اپنی نسل کے لیے نکل کر ایماندری سے ووٹ ڈالیں، بیچنا مت
بہت ہو گیا طاقتوروں، غیر ملک طاقتوں ، انکے ایجنٹوں ، بدعنوان کرپٹ جاگیرداروں، وڈیروں، افسروں، ججوں، جرنیلوں کی من مانیاں

28/09/2023

ظالمو pdm والو، 7 گھر تو ڈائین بھی چھوڑ دیتی ہے، تم لوگوں نے تو سیلاب زدگان کی امداد تک مارکیٹ میں بیچ دی
اسٹبلیشمنٹ ان چوروں کو پھر مسلط کرنا چاہتی ہے عوامی امنگوں کے بر خلاف
ووٹ کے حق سے اس دفعہ ان سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جان چھڑوانی ہے 🙏

28/09/2023

سرلنکن جھنڈے میں PPP کیطرح صرف تلوار کا نشان تھا سرلنکا دیوالیہ ہوگیا
سوچو اپنے ملک کا حال PPP اور Pmln نے کیا کر دیا ہے، یہ دو خاندان کسی اور ملک میں ہوتے تو اسکا وجود تک مٹ جاتا
خیر دیوالیہ تو ہم بھی ہو گۓ ہیں اور 71 میں ملک بھی انکی وجہ سے کھو ڈالا تھا
ووٹ سے انکا سیاسی وجود جڑ سے اکھاڑ دینا اس دفعہ

28/09/2023

عمران خان نے باجوے کو سمجھایا کہ یہ معیشت تباہ کردینگے، باجوہ نہ مانا اور معیشت تباہ کردی
امریکنوں کو کہا کہ تم طالبان سے جنگ نہیں جیت سکتے اور وہسا ہی ہوا
بولا میں اپوزیشن میں خطرناک ہونگا ہو بہو وہ ہی ہوا
مرشد جالت کی assessment اچھی کر لیتے ہیں لیکن بندہ شناس نہیں

28/09/2023

مسلم لیگ ن پہلے بینظیر کو اب عمران کو یہودی ایجنٹ کہتی ہے جبکہ اپنا کاروبار، بچے، اور اپنی رہائش انہی یہودیوں کے ہاں رکھی ہے
ایجنٹ کون ہے عوام کو چاہیے حقائق سامنے رکھ کر فیصلہ ووٹ سے کرے

Address

Lahore

Telephone

+923070475301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fix Newz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fix Newz:

Share