Farhan Ali Khan

Farhan Ali Khan crime news

04/10/2025

ڈی پی او ڈیرہ غازی خان طارق ولایت کی ایک بچے سے ملاقات کے دوران گفتگو

30/09/2025

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
پٹرول کی قیمت میں 4روپے 7پیسے فی لیٹر اضافہ ،نوٹیفکیشن
پٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 68 پیسے ہو گئی،نوٹیفکیشن
ہائی سپیڈ ڈیزل 4روپے 4پیسے فی لیٹر مہنگا،نوٹیفکیشن
ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 276روپے 81 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن

لاہور سرکاری ہسپتالوں کی حدود میں ہر قسم کے نجی میڈیکل سٹورز / فارمیسیز کو فوری بند کرنے کا حکم دے دیا گیافی الوقت سرکار...
29/09/2025

لاہور سرکاری ہسپتالوں کی حدود میں ہر قسم کے نجی میڈیکل سٹورز / فارمیسیز کو فوری بند کرنے کا حکم دے دیا گیا

فی الوقت سرکاری ہسپتالوں میں تمام نجی میڈیکل سٹورز / فارمیسیز 2009 کے مراسلہ کی خلاف ورزی ہے

اعلیٰ حکام نے اس خلاف ورزی کا سخت نوٹس لیا ہے

تمام وائس چانسلرز، پرنسپلز، ڈینز، ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور میڈیکل سپرنٹینڈنٹس کو یکم اکتوبر تک اس حوالہ سے محکمہ صحت میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 4 ایس پیز کے تبادلے کر دئیےلاہور: مقصود احمد کو سنئیر ٹریفک آفیسر لاہور تعینات ک...
25/09/2025

لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 4 ایس پیز کے تبادلے کر دئیے
لاہور: مقصود احمد کو سنئیر ٹریفک آفیسر لاہور تعینات کر دیا گیا
نوید ارشاد ایڈیشنل ڈائریکٹر ایس پی یو لاہور تعینات
جاوید احمد خان کو ایڈیشنل ایس پی سٹی ڈویژن ملتان تعینات کردیا گیا
محمد سعید ایس پی انویسٹی گیشن چنیوٹ تعینات

20/09/2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی
افغانستان بگرام ایئربیس امریکہ کوواپس کرے،ڈونلڈٹرمپ
افغانستان نے بات نہ مانی تو اس کے ساتھ برا ہوگا،ڈونلڈٹرمپ
بگرام ایئربیس امریکہ نے تعمیر کی تھی،واپس کی جائےڈونلڈٹرمپ

20/09/2025

لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں اس بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے غبارہ فروش کے نیفے میں بھی پستول چل گیا،جنرل ہسپتال منتقل

اس بار قوم مجھے معاف کر دے
18/09/2025

اس بار قوم مجھے معاف کر دے

15/09/2025

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل

پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹربرقرار

ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے اضافہ

ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے77 روپے سے فی لیٹر مقرر

وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گا۔

11/09/2025

میں پوری دنیا کے مشہور و معروف اور اکیلے اپنے سروں کے مالک چاہت فتح علی خان کا گانا سنے بغیر انکے ساتھ ایسا کرنے والوں کو بہت جلد چاہت فتح علی خان کے تمام گانے سننے کی سزا حاصل کرتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں اور چاہت فتح علی خان کو جلد انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کرتا ہوں

لاہور:آئی جی پنجاب نے 13 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔فرائض میں غفلت اور ناقص کارکردگی پر ایک ...
09/09/2025

لاہور:آئی جی پنجاب نے 13 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
فرائض میں غفلت اور ناقص کارکردگی پر ایک ایس ڈی پی او کومعطل کردیا گیا
ایس پی رضوان طارق کو ایس ایس پی سی سی ڈی گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا
ایس ایس پی سی سی ڈی گوجرانوالہ منصور امان ایکس پاکستان لیو پر چلے گئے۔
غیور احمد خان ایس ایس پی آپریشنز گوجرنوالہ تعینات
شاہداحمد خان ایس ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ تعینات
عمر فاروق ایس پی آر آئی بی ساہیوال لگا دئیے گئے۔
ایس ایس پی سپیشل برانچ لاہور معاذ ظفر ایکس پاکستان لیو پر چلے گئے۔
منصور قمر ایس پی سپیشل برانچ لاہور،شاہدنواز ایس پی سکیورٹی سپیشل برانچ پنجاب تعینات
مرزا بلال حسن ایس پی صدر گوجرانوالہ،عثمان منیر سیفی ایس پی ہیڈ کوارٹر آر ایم پی لاہورپنجاب تعینات
مدثر اقبال ایس پی پی ایچ پی سرگودھا،محمد اشرف ایس پی انویسٹی گیشن راجن پور تعینات
ڈی ایس پی جلال پور پیر والا ملتان لطیف احمد کو ناقص کارکردگی پر معطل کر دیا گیا
محمد رمضان کو ڈی ایس پی جلال پور پیر والا ملتان تعینات کردیا گیا۔

کاہنہ، کچا شہزادہ روڈ سے 6 ماہ کے بچے کے اغواء کا معاملہ لاہور پولیس کی مسلسل محنت،، 6 ماہ کے بچے کو 24 گھنٹوں میں بازیا...
08/09/2025

کاہنہ، کچا شہزادہ روڈ سے 6 ماہ کے بچے کے اغواء کا معاملہ

لاہور پولیس کی مسلسل محنت،، 6 ماہ کے بچے کو 24 گھنٹوں میں بازیاب کروا لیا

واقعہ میں ملوث دو ملزمان چونگی امر سدھو سے گرفتار، مزید تفتیش جاری

کاہنہ پولیس آپریشنز ونگ نے بچے کو بازیاب کروایا، ترجمان

1 روز قبل بچہ کچا شہزادہ روڈ سے اغواء ہوا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز

خاتون نے بچہ اپنی 6 سالہ بیٹی نیلم کو پکڑا رکھا تھا، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز

نا معلوم ملزم بچی کو ورغلا کر بچہ اغواء کرکے رکشے میں فرار ہوا، ترجمان

والدہ صوفیہ بی بی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا، ترجمان

ایس پی ماڈل ٹاؤن نے تمام سرچ آپریشن کی خود نگرانی کی، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز

فرانزک، سی سی ٹی وی اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بچے کا سراغ لگایا گیا، ترجمان

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ایس پی ماڈل ٹاؤن، تمام ٹیم کو شاباش

Address

Davis Road
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farhan Ali Khan:

Share