Meo Express News

Meo Express News Our channel Meo Express News is consist of Headlines, Breakingnews, and much more programs.You can visit us on Facebook, YouTube, Instagram, and Twitter.

پاکستان میو اتحاد قصور کے ماہانہ اجلاس کی تصویری جھلکیاں ۔ اجلاس میں عہدیداروں کی تقرری کے نوٹیفکیشن بھی دیئے گئے ۔
06/09/2026

پاکستان میو اتحاد قصور کے ماہانہ اجلاس کی تصویری جھلکیاں ۔ اجلاس میں عہدیداروں کی تقرری کے نوٹیفکیشن بھی دیئے گئے ۔

انجمنِ اتحاد ترقی میوات کی عبوری انتظامیہ کا پیغام میو قوم کے نام۔
02/09/2026

انجمنِ اتحاد ترقی میوات کی عبوری انتظامیہ کا پیغام میو قوم کے نام۔

بناؤ بناؤ میو ٹیکنیکل کالج بناؤ مہم کو کامیاب بنانے کے لئے صرف اور صرف اہل اور قوم کے مخلص اُمیدوار کو ووٹ دیں۔ شکریہ اس...
31/08/2026

بناؤ بناؤ میو ٹیکنیکل کالج بناؤ مہم کو کامیاب بنانے کے لئے صرف اور صرف اہل اور قوم کے مخلص اُمیدوار کو ووٹ دیں۔ شکریہ اس پیغام کو سب تک پہنچائیں ۔ شکریہ
نوٹ: اس تحریر کو موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے قوم کے سامنے رکھا گیا ہے ۔ اس کا مقصد کسی کو ہرٹ کرنا یا نقصان پہنچانا ہر گز ہر گز نہیں ہے۔

28/08/2026

کچھ شر پسند ہیں جو قوم میں اتحاد نہیں چاہتے ان کا نام لیے بغیر قاری صاحب نے قوم کے دشمن لوگوں کو دھو ڈالا۔ تفصیلات کے لیے میو ایکسپریس نیوز کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ۔ شکریہ

میو ٹیکنیکل کالج کی تعمیر اور انجمنِ اتحاد ترقی میوات کے متعلق الیکشن کے حوالے سے اپنا پیغام یا پوسٹ چلوانے کے لیے میو ا...
25/08/2026

میو ٹیکنیکل کالج کی تعمیر اور انجمنِ اتحاد ترقی میوات کے متعلق الیکشن کے حوالے سے اپنا پیغام یا پوسٹ چلوانے کے لیے میو ایکسپریس نیوز کی انتظامیہ سے ابھی رابطہ کریں ۔

25/08/2026

چوھدری شوکت خاں گرین کوٹ (سینئر نائب صدر پاکستان میو اتحاد قصور) میو ٹیکنیکل کالج کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ۔ میو ٹیکنیکل کالج کے متعلق اپنے پیغامات قوم تک پہنچانے کے لیے ابھی میو ایکسپریس نیوز کو اپنی ویڈیو بنا کر بھیجیں شکریہ۔

ممتاز شفیق میو کو پریشر میں آنے کی  کوئی ضرورت نہیں ہم اس کے ساتھ ہیں۔(حاجی اسماعیل اشرف میو صدر پاکستان میو اتحاد قصور)
23/08/2026

ممتاز شفیق میو کو پریشر میں آنے کی کوئی ضرورت نہیں ہم اس کے ساتھ ہیں۔(حاجی اسماعیل اشرف میو صدر پاکستان میو اتحاد قصور)

23/08/2026

چوھدری شوکت خاں نمبردار میو ایکسپریس نیوز کے ذریعے انجمنِ اتحاد ترقی میوات کی راہ میں رکاوٹ بننے والوں کو پیغام دے رہے ہیں تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں ۔
نوٹ: میو ایکسپریس نیوز میو قوم کے اجتماعی مسائل اور ان کے متعلق لوگوں کی آراء کو قوم کے سامنے پیش کرتا ان آراء سے ادارہ کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ شکریہ

21/08/2026

انجمن اتحاد ترقی میوات کے قائم مقام صدر ممتاز شفیق میو اپنے خلاف بے بنیاد پروپگنڈوں کا جواب دیتے ہوئے۔
نوٹ: میو ایکسپریس نیوز ایک صحافتی ادارہ ہے یہ شخصی نظریات،پیغامات اور دیگر اقوال کو عوام تک پہنچانے کا ذریعہ ہے ۔ لہذا ادارہ کسی بھی ویڈیو میں کہی گئی بات کی ذمہ داری نہیں لیتا ہے۔ شکریہ

21/08/2026

حاجی حنیف گگڑ والے کی پر شکوہ گفتگو میو ایکسپریس نیوز کی اس ویڈیو میں دیکھیں اور سنیں کہ کس امید اور جوش کے ساتھ لوگ انجمنِ اتحاد ترقی میوات کے دفتر کی بنیاد سازی کی تقریب میں شرکت کے لئے آئے تھے۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meo Express News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meo Express News:

Shortcuts

Share