Amjad Reactions

Amjad Reactions Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amjad Reactions, Digital creator, Phase 3 Defence, Lahore.

جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہے کہ جو مسلمان بھی اس میں اللّٰہ تعالٰی سے جس چیز کا سوال کرتا ہے وہ اسے عطا کردیتا ہے❤🌸🌹
18/08/2023

جمعہ کے دن ایک گھڑی ایسی ہے کہ جو مسلمان بھی اس میں اللّٰہ تعالٰی سے جس چیز کا سوال کرتا ہے وہ اسے عطا کردیتا ہے❤🌸🌹

اپنی مسلمان ہونے پر  فخر محسوس کریں! خودکشی سوئٹزرلینڈ نے ایک خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم و...
18/08/2023

اپنی مسلمان ہونے پر فخر محسوس کریں
! خودکشی
سوئٹزرلینڈ نے ایک خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے
جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔
بغیر کسی درد کے اسمیں انسان درد محسوس نہیں کرتا ۔۔یہ مشین ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو اپنی مرضی سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔
اس مشین کو سارکو کہا جاتا ہے اور اس کی شکل تابوت جیسی ہے،
جب کسی شخص کو اس میں ڈالا جاتا ہے تو بٹن دبانے سے نائٹروجن گیس پیدا ہوتی ہے اور آکسیجن کی سطح کم ہونے سے انسان بے ہوش ہو جاتا ہے اور جان کی بازی ہار جاتا ہے۔
نوٹ: سب کو الحمدللہ کہنا چاہیے کہ وہ مسلمان ہیں۔

17/08/2023

Cute Rabbit with Parrot

Address

Phase 3 Defence
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Reactions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share