Islah-E-Umat

Islah-E-Umat Turn To "ALLAH"..........Before
You Return to "ALLAH"...........

💝🕋🕋💝
13/09/2025

💝🕋🕋💝

Ameen
30/08/2025

Ameen

The Untold Truth 😢
29/08/2025

The Untold Truth 😢

ضروری اعلانمیرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔🤲🏼...
29/08/2025

ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫

سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی پلیز
مصیبت میں مصیبت نا بننا
*اپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں*
Pray for Pakistan

Zindgi ki har Mushkil main Allah ke agay hath philayen...kabhi woh hath Khaali nahi lutaega...
27/08/2025

Zindgi ki har Mushkil main Allah ke agay hath philayen...kabhi woh hath Khaali nahi lutaega...

❤️🕋🕋❤️
21/08/2025

❤️🕋🕋❤️

عزیز میمبرز !وطن عزیز کے بے شمار لوگ واس وقت اک قیامت سےدو چار ہیں ۔ذرا تصور میں لائیں ان لوگوں کو جن کے پیارے سیلاب کی ...
18/08/2025

عزیز میمبرز !
وطن عزیز کے بے شمار لوگ واس وقت اک قیامت سےدو چار ہیں ۔
ذرا تصور میں لائیں ان لوگوں کو جن کے پیارے سیلاب کی لہروں نے نگل لیے ہیں اور وہ ان کھو جانے والوں کو صدائیں دیتے زندہ درگور ہیں ۔اس خاندان کو جس کا تنکا تنکا جوڑ کر بنایا ہوا آشیانہ ڈھے گیا ہے۔پیٹ کاٹ کاٹ کر بنایا ہوا گھر کا سب سامان بہہ گیا ہے ۔
سب کچھ گنواکر اب وہ بے یار و مددگار کھلے آسمان تلے بے بسی اور بے کسی کی تصویر بنے مدد طلب نگاہوں سے دوسروں کی جانب دیکھ رہے ہیں ۔
یہ اذیت ناک وقت کسی پر بھی آ سکتا ہے اور کسی بھی لمحے آسکتا ہے۔
ہم محفوظ ہیں... ہمارا گھر بار سلامت ہے... اس بات کومعمولی مت جانیں۔یہ اللہ کا بہت بڑا کرم ہے ۔
وہ لوگ جن کے پیارے بچھڑ گئے ہیں، جن کے گھر اجڑ گئے ہیں. وہ خدانخواستہ ہم بھی ہو سکتے تھے۔ اور یہ لوگ بھی پرائے نہیں ہیں ہمارے اپنے بہن بھائی ہیں۔
قرآن پاک میں ارشاد باری تعالی ہے:
" مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔"
مصیبت کی اس گھڑی میں ہمیں قرآن پاک کے اس ارشاد پر عمل کر کے دکھانا ہے اوراپنے ان مصیبت زدہ ہم وطنوں کا کا اسی طرح ساتھ دینا ہے جیسے اپنے حقیقی بہن بھائیوں کا دیتے ۔
اپنی استطاعت کے مطابق ان کی بھرپور مدد کریں اور دعائیں کریں ۔
اللہ تعالی ہم سب کی کوتاہیوں اور خطاؤں کو معاف فرما دیں اور ہمارے ملک کو اور اس کے باسیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔

دعاگو۔ عائشہ خان




❤️🕋🕋❤️
17/08/2025

❤️🕋🕋❤️

AAMeeN 💞💖💥
14/08/2025

AAMeeN 💞💖💥

Learn from Quran...💓
09/08/2025

Learn from Quran...💓

یہ وہ سورت ہے جسے لوگ سورت الاستجابت کہتے ہیں کیونکہ یہ دعا کی قبولیت کی سورت ہے یہ سورۃ الأنبياء ہے اور اس میں اللہ تعا...
09/08/2025

یہ وہ سورت ہے جسے لوگ سورت الاستجابت کہتے ہیں کیونکہ یہ دعا کی قبولیت کی سورت ہے یہ سورۃ الأنبياء ہے اور اس میں اللہ تعالیٰ نے بار بار فرمایا فاستجبنا له یعنی ہم نے اس کی دعا سن لی ہم نے اسے قبول کر لیا

یہ وہ سورت ہے جو اس وقت پڑھی جاتی ہے جب سب دروازے بند ہو جائیں اور صرف ایک در باقی ہو آسمان کا در جس سے روشنی اترتی ہے اور دل کو یقین ملتا ہے

یہ قرآن کی وہ واحد سورت ہے جس میں لفظ فاستجبنا له بار بار آیا ہے اور کسی اور سورت میں اس انداز سے نہیں آیا

یہ سورت ان قفل شدہ دروازوں کے لیے کنجی ہے جنہیں کوئی اور نہیں کھول سکتا یہ سورت ہمیں سکھاتی ہے کہ دعا کیسے دروازے کھولتی ہے

پہلا دروازہ حضرت نوح کا ہے جنہوں نے کرب میں دعا کی
وَنُوحًا إِذْ نَادَىٰ مِن قَبْلُ فَاسْتَجَبْنَا لَهُ فَنَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ

دوسرا دروازہ حضرت ایوب کا ہے جو بیماری اور تکلیف میں صبر کے ساتھ رب کو پکارتے رہے
فَاسْتَجَبْنَا لَهُ فَكَشَفْنَا مَا بِهِ مِن ضُرٍّ وَآتَيْنَاهُ أَهْلَهُ وَمِثْلَهُم مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنْ عِندِنَا وَذِكْرَىٰ لِلْعَابِدِينَ

تیسرا در حضرت یونس کا ہے جنہیں غم نے گھیرا اور انہوں نے پکارا
فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ وَكَذَٰلِكَ نُنجِي الْمُؤْمِنِينَ

چوتھا دروازہ حضرت زکریا کا ہے جنہوں نے اولاد کے لیے پکارا
فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَوَهَبْنَا لَهُ يَحْيَىٰ وَأَصْلَحْنَا لَهُ زَوْجَهُ

اب سوال یہ ہے کیا یہ صرف انبیاء کے لیے ہے

تو جواب سورت کے اندر ہی آیا
رَحْمَةً مِّنْ عِندِنَا وَذِكْرَىٰ لِلْعَابِدِينَ
یہ سب کچھ ان بندوں کے لیے بھی ہے جو عبادت کرتے ہیں جو اس کی یاد میں جیتے ہیں

اور دوسرا مقام فرمایا
إِنَّهُمْ كَانُوا يُسَارِعُونَ فِي الْخَيْرَاتِ وَيَدْعُونَنَا رَغَبًا وَرَهَبًا وَكَانُوا لَنَا خَاشِعِينَ

جو خیر میں جلدی کرتے ہیں جو دعا کرتے ہیں امید کے ساتھ خوف کے ساتھ اور جن کے دل اللہ کے لیے جھکے ہوئے ہیں

یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے بھی فرمایا
فَاسْتَجَبْنَا لَهُ

اپنے دل میں رکھ لو یہ سورت اور وقت آنے پر اسے اپنے آنسوؤں کے ساتھ پڑھو

اللهم صل وسلم على سيدنا محمد ♥️

سُبْحَانَ الَّذِي خَلَقَ فَأَبْدَعَ پاک ہے وہ جس نے پیدا کیا اور کمال کیا۔ 🩷
07/08/2025

سُبْحَانَ الَّذِي خَلَقَ فَأَبْدَعَ
پاک ہے وہ جس نے پیدا کیا اور کمال کیا۔ 🩷

Address

Wapda Town
Lahore
54000

Telephone

+923144201213

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islah-E-Umat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islah-E-Umat:

Share

Category