
03/05/2025
1973 پریس کلب چونیاں کے بانی 1972 انجمن صحافیاں چونیاں صدر موسٹ سینٸر صحافی مرحوم صوفی صابر نظامی حیدری صاحب أپ کی عظمت کو سلام أپ پریس کلب چونیاں کے بانی اور سب سے پہلے صدر رہے أپ کے دوست عبدالحمید تبسم مرحوم پریس کلب چونیاں کے پہلے 1973 میں سیکرٹری بنے اور سینٸر ممبر حاجی چراغدین قریشی مرحوم کی خصوصی کاوش سے 1973 میں چونیاں میں پہلی بار پریس کلب چونیاں کی بنیاد رکھی گٸی ہمیشہ أپکی اس کاوش کو یاد رکھا جاٸے تعار صابر نظامی حیدری مرحوم الہ آباد کے رہنے والے تھے اور جماعت اسلامی کے مقامی امیر تھے __ اور یہاں کے مشہور سیاسی سماجی اور کاشتکار پٹیالہ خاندان سے ان کا تعلق تھا اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اب انشاءاللہ صحافیوں کے ہر پروگرام میں أپ کو خراج عقیدت پیش کی جاٸے گی یہ تصویر سب لوگ دیکھ لیں أج تک ہم نے بانی پریس کلب چونیاں کی یاد میں ایک موم بتی تک نہیں جلاٸی ہم شرمندہ ہیں لیکن انشاءاللہ ایک بہت بڑا پروگرام رکھا جاٸے گا بہت جلد ان کی یاد میں شکریہ دوستو !
تحریر !
ہیڈ أف پریس کلب
محمد علی رضا راجو وہابی
بول نیوز چونیاں
رزاق شہید شیرازی تحصیل پریس کلب چونیاں راجو گروپ