PMML PP155

PMML PP155 مرکزی مسلم لیگ پاکستان
عمر عبداللہ
امید وار پی پی 154 /153

08/08/2025

پاکستان مرکزی مسلم لیگ لاہور کے زیر اہتمام یوم آزادی کی مناسبت سے تنظیمی اجلاس کا انعقاد رپورٹ ابتک نیوز
* news*

19/07/2025
حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن کے لیے FBR کو پولیس کے اختیار دینا ملک کی تاجر برادری کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے ڈاکٹر مزمل...
12/07/2025

حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن کے لیے FBR کو پولیس کے اختیار دینا ملک کی تاجر برادری کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے

ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ لاہور

09/07/2025
08/03/2025

مرکزی مسلم لیگ PP153 کے جنرل سیکرٹری رستم خاں اور ان کی ٹیم کی جانب سے تاج پورہ میں رمضان المبارک کا سحری کا وسیع اہتمام 3 ہزار لوگوں کے گھروں میں سحری روزانہ سحری پہنچائی جاتی ہے، رپورٹ 365 نیوز

* *

01/03/2025

نیا چاند دیکھنے کی دعا

اَللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيْمَانِ وَالسَّلَامِةِ وَالإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ الله

پاکستان مرکزی مسلم لیگ

مولانا حامد الحق کی شہادت اور جامعہ حقانیہ پر بزدلانہ حملہ پاکستان کے امن و سلامتی پر حملہ ہے،صدر مرکزی مسلم لیگ خالد مس...
28/02/2025

مولانا حامد الحق کی شہادت اور جامعہ حقانیہ پر بزدلانہ حملہ پاکستان کے امن و سلامتی پر حملہ ہے،صدر مرکزی مسلم لیگ خالد مسعود سندھو کا حکومت سے اس حملے کے پس پردہ عناصر کو فوری بے نقاب کرنے اور دہشت گردوں کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ

چیمپئن ٹرافی پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی،صدر مرکزی مسلم لیگ
19/02/2025

چیمپئن ٹرافی پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے سنگ میل ثابت ہوگی،صدر مرکزی مسلم لیگ

*میران شاہ میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کے دوران لاہور کے رہائشی لیفٹیننٹ محمد حسن ارشد اور دیگر 6 بہادر سپاہیوں کی شہاد...
15/02/2025

*میران شاہ میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کے دوران لاہور کے رہائشی لیفٹیننٹ محمد حسن ارشد اور دیگر 6 بہادر سپاہیوں کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں*

11/02/2025

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات،مرکزی مسلم لیگ کا امیدواروں کی حمایت کا اعلان

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ خالد مسعود سندھو کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اس موقع پر مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ثاقب اکرم گوندل کی حمایت کا اعلان کیا گیا.، پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے وکلا فورم نے نائب صدر کیلئے عبدالرحمان رانجھا، سیکرٹری کی سیٹ پر فرخ الیاس چیمہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے

خالد مسعود سندھو صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام
05/02/2025

خالد مسعود سندھو صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام

05/02/2025

*یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ "کشمیر بنے گا پاکستان" جاری*

5 فروری کی مناسبت سے تیار کیا جانے والا یہ گیت ایک عزم ہے ۔ایک اظہار یکجہتی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے غیور اور دلیر کشمیریوں کے ساتھ پورا پاکستان کھڑا ہے۔ آئی ایس پی آر

Address

Lahore

Telephone

+923267756456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMML PP155 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share