Daily Mazaq

Daily Mazaq Fun Knowledge

06/06/2024

"Amir, don't make me hate you again. That's all I was asking, and then you gave away 9 extra runs. And then we had to look at Shadab. What a miserable super over that was. I hate you again, Amir and Shadab."

25/12/2022

دوسری شادی کا طریقہ:
دوسری شادی کا سب سے کم رسک والا طریقہ یہ ھے کہ دوسرا نکاح کرنے سے دو مہینے قبل یہ افواہ پھیلا دیں کہ آپ نے نکاح کر لیا ھے!!
اس کے بعد بیوی، بچوں، میکے،سسرال، امّی، ابّا، ساس، سسر، سالے سالیوں وغیرہ کا ری ایکشن دیکھیں...
اگر ردِعمل ایسا ھے کہ آپ ھینڈل کر لیں گے تو اللہ کا نام لیکر قدم آگے بڑھا لیں اللہ آپکا حامی و ناصر ہے
اور اگر ردِ عمل کی شدّت آپ کی قوّتِ برداشت سے باھر ھے اور حالات اتنے بے قابو ھو جائیں کہ آپ سنبھال نہ سکیں تو ایک بھر پور قہقہہ لگا کر بتا دیں کہ ھُن بندا مذاق وی نا کرے؟؟ 😂😂😂😂😂
حالات نارمل ھوتے ھی جو روپے شادی کے اخراجات کے سلسلہ میں جمع کئے تھے ان سے عُمرہ کریں...روزے نماز کی پابندی کریں اور صدقِ دل سے اس بات کو تسلیم کر لیں کہ آپ کی قسمت میں یہ خوشی نہیں لکھی ۔
اگر یہاں دوسری بیوی کا اھتمام نہیں ھو سکا تو کیا ھوا جنت میں حوریں آپ کی منتظر ھیں!!!
منقول

12/10/2022

بیوی!!!

آج جلدی گھر آجانا

مرغا،🐓 بناوں گی🧏‍♀️

شوہر 🙄 کنفیوز ......😝😝😝

02/10/2022

کڈ لو جنیاں مرضی گالاں
اگلے میچ تے فیر ٹی وی نال جُڑ کے بیٹھے ہوو گے

16/09/2022

؟؟

ایک آدمی نے سگریٹ خریدی تو اس پر لکها تها
#خبردار! تمباکونوشی مردانہ کمزوری کا باعث بن سکتی هے.........

وہ بهاگا بهاگا دکاندار کے پاس واپس گیا اور بولا
او ماما اے کیہڑی دے دتی اے؟؟؟ او کینسر والی دے......!!!!

13/09/2022

"بے ربط شاعری"

ہاں میں چپ ہوں رہتا
ہاں چپ ہی اچھا ہوں
نہ کہلواؤ مھجھ سے کچھ بھی
مجھے چپ ہی رہنے دو
میں چپ ہی اچھا ہوں
ہیں جو درد سینے میں
انہیں دفن رہنے دو
نہیں چاہیے مجھے ہمدرد
مجھے سب درد سہنے دو
کیسے کہوں میں تم سے
کیسا حال ہے دل کا
کیونکر خاموش بیٹھا ہوں
کیوں دھڑکنا محال ہے دل کا
کیسے میں کہہ دوں
میرے سارے درد
ہیں تیری ہی بدولت
بے بسی کے عالم میں کیوں میں عشق کر بیٹھا
نا چاہتے ہوۓ بھی کیوں میں تم پہ مر بیٹھا
مجھے معلوم ہے ہم ایک ہو نہیں سکتے
اکٹھے ہس نہیں سکتے مل کے رو نہیں سکتے
تو کیوں مجبور کرتے ہو
کیوں مجھ پہ مرتے ہو
مجھے بھول کیوں نہیں جاتے
خود کو کیوں نہیں سمجھاتے
چلو اب یہ چھوڑ دو قصہ
تمہیں آگے بڑھنا ہے
میری اس چھوٹی سی دنیا میں
تمہارے قابل نہیں کچھ بھی
چلو اب جانے دو مجھے
ہمیں آگے بڑھنا ہے
ہم رک نہیں سکتے
ایک ہو نہیں سکتے
تو پھر کیوں ضد کرتے ہو
چلو جی لو اپنی زندگی
مجھے جلنے دو تنہا
کہ میں بس ہوں اسی قابل
بولا تھا مجھے خاموش رہنے دو
سارے درد میرے مجھے سہنے دو
کہا تھا میں چپ ہوں رہتا
ہاں چپ ہی اچھا ہوں
مگر تم نے سب سننا تھا
کرید کے زخم دل کے
اب خوش ہو نا تم۔۔۔!!!
ہاں میں چپ ہوں رہتا
ہاں چپ ہی اچھا ہوں۔۔۔!!!
#ایم اے خاور

جن لڑکیوں کا کرش نسیمو بنا ہوا ہے سن لو دیکھ لو وہ ابو بنے ہوۓ ہیں اب کرش ورش کے چکر سے باہر نکلو ، ہمارا بھی خاص خیال ر...
12/09/2022

جن لڑکیوں کا کرش نسیمو بنا ہوا ہے سن لو دیکھ لو وہ ابو بنے ہوۓ ہیں اب کرش ورش کے چکر سے باہر نکلو ، ہمارا بھی خاص خیال رکھو

مسیحا آپ ہیں زیرِ علاج, حیرت ہےیہ کوئے عشق کے الٹے رواج, حیرت ہےمرے دماغ کی بابت بزرگ کہتے ہیںذرا سے کھیت میں اتنا اناج,...
12/09/2022

مسیحا آپ ہیں زیرِ علاج, حیرت ہے
یہ کوئے عشق کے الٹے رواج, حیرت ہے

مرے دماغ کی بابت بزرگ کہتے ہیں
ذرا سے کھیت میں اتنا اناج, حیرت ہے

میں سخت سہل پسند آدمی تھا لیکن اب
برائے عشق مرے کام کاج, حیرت ہے

ہمارے ہاں تو "جو روٹھے اسے مناتے ہیں"
تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج؟ حیرت ہے

فراز دل بھی دکھاتے ہو اور چاہتے ہو
ضمیر بھی نہ کرے احتجاج؟ حیرت ہے

ویسے بات زبان کی چلی ہے تو تبدیلی جلد آنے والی ہے!جی ہاں!آج بیگم صاحبہ نے پہلی بار، مسلسل محنت کے بعدٹی اسپون کی بجائے...
10/09/2022

ویسے بات زبان کی چلی ہے تو تبدیلی جلد آنے والی ہے!
جی ہاں!
آج بیگم صاحبہ نے پہلی بار، مسلسل محنت کے بعد
ٹی اسپون کی بجائے چائے والا ’’چمچہ‘‘ کہا،

اور ہم نے چمچہ گیری کرتے ہوئے انھیں خوب شاباش دی۔
ہاں اب اگلی محنت انھیں ’’چمچے‘‘ سے چمچ پر لانے کی ہوگی۔

ملاحظہ: ویسے لفظ چمچہ بھی بالکل ٹھیک ہے مگر اب دوسرے معنی میں!
جس کا استعمال بھی درج بالا سطور میں موجود ہے۔ 😛

ہمیں مگر اب بیگم کا چمچہ کہنے کی جسارت کوئی نہ کرے، یہ "مجاہدینِ گھر" کا نہایت پرحکمت دفاعی انداز ہے، جس سے میدان گھر میں خاوند ہمیشہ فتح یاب ٹھہرتا ہے! 🥰
٭٭٭
بابا ٹنڈوآدمی

Fun Knowledge

09/09/2022
Aisa Mazaq huwa kabhi kisi k sath?
09/09/2022

Aisa Mazaq huwa kabhi kisi k sath?

Address

Lahore

Telephone

+923029528550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Mazaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Mazaq:

Share